@salaarr63: تم جو بانٹو گے خود کو غیروں میں، میرے حصّے میں دُکھ تو آئیں گے۔😞 #fyyyyyyyyyyyyyppppppppppppppppp #viralvideo #sadpoetry #fyyyyyyyyyyyyyppppppppppppppppp #foryou

Sαlααя
Sαlααя
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 December 2025 06:07:00 GMT
323588
26739
222
3314

Music

Download

Comments

salmank_001
s𝓪𝓁𝓂𝓪𝓷 ⚜️🥷 :
wallahhhhhhhhhhhhhhh 😫😭🥀
2026-10-25 17:47:47
1
doctorinchina1
ʟᴏsᴛ sʏᴇᴅᴀ 💔 :
کبھی کبھی سوچتی ہوں... ایک عورت ہو کر اگر آپ کسی مرد کے لیے اپنی ہر خوشی قربان کر دیں، اپنی ذات تک اس کے نام کر دیں، اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے دنیا سے لڑ جائیں، اسی کی خاطر اپنے گھر والوں کی باتیں، ذلتیں اور طعنے برداشت کریں... اور آخر میں وہی شخص آپ کو دھوکہ دے، آپ کے کردار پر انگلی اٹھائے، آپ کو Characterless کہے، گالیاں دے کر یوں چلا جائے جیسے آپ کی محبت کی کبھی کوئی قیمت ہی نہ تھی... تو بتائیے، انسان اس صدمے سے کیسے نکلے؟ میں واقعی بہت گہرے دکھ میں ہوں۔ ایسا لگتا ہے جیسے اندر سے سب کچھ ٹوٹ گیا ہو۔ میری بس اتنی سی درخواست ہے کہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میرے دل کو سکون دے، میرے آنسوؤں کا صلہ دے، میرے ٹوٹے ہوئے حوصلے کو پھر سے جوڑ دے، اور مجھے اتنی طاقت عطا کرے کہ میں اس درد سے نکل کر دوبارہ خود کو سنبھال سکوں۔ آمین۔
2026-07-25 18:23:20
6
cruelprincessxoqueenxx
👑𝐈𝐍𝐍𝐎𝐂𝐄𝐍𝐓 𝐆𝐈𝐑𝐋🦋 :
اچھے لگے تم سو ہم نے بتا دیا🌸 نقصان یہ ہوا کہ، تم مغرور ہو گئے🥀
2026-10-17 14:37:40
4
sajawal_malik03
SAJAWAL NAWAB 🪽 :
😭yaar mara 5 Saal k relationship Lia tab dar tha Dil main kahin Kuch galat na ho gay. Wahi hua jiska dar tha . Main Ghar Walo ko mana raha tha or wo mujhy chorny k soch chuki thi. Main future k Lia mahnat kar raha tha 😭 Or Usny mari Zindagi hi cheen lii 😭. Mujhy Laga shayad wo naraz ha lakin Usny mujhy chor dia . Na koi waja Na koi BAAT. Main na Ghar walo sa bat karta hu . Na dosto sy . Asia lagta ha jasy Zindagi khatm ho Gai ha . Sara din sari rat Sochta hun Kash wo chor k na jati . To life Kitni achi hoti 😭. Lakin ...
2025-12-20 17:25:36
41
itx.me.ahmed4
𓆩🍷𓆪✭⃝𝘼𝙃𝙈𝘼𝘿 ིྀ🥂 :
Ha😫
2026-06-09 11:02:40
1
umairjalil1
*𝐔𝐌𝐀𝐈𝐑 𝐉𝐀𝐋𝐈𝐋* :
:یہاں خود سے ملے زمانہ ہو گیا😢 اور لوگ کہتے ہیں ہمیں بھول گئے 🥺
2025-12-20 16:02:24
46
fojiyokidewni0
𝐟𝐨𝐣𝐢𝐲𝐨 𝐤𝐢 𝐝𝐞𝐰𝐧𝐢 :
ایک مدت بعد اپنی طرف دیکھا تو احساس ہوا دکھ انسان کو کس طرح کھا جاتا ہے🥹❤️‍🩹 IsHu ShAhZaDi 🌺🫠
2026-08-13 15:25:31
1
chanda909p
ح۔۔۔۔۔۔۔🕷️ :
تم ہوتے تو گلے لگ کر کہتی ہر رشتے سے تھک چکی ہوں۔❤️‍🩹
2025-12-23 08:51:10
18
alishuj
Alishuu🫶😽 :
Plz SAB duva karo wo wapis ha jya plzzz🥹💔
2025-12-25 12:59:12
15
onwer..anu
𓋜𝐓𝐰𝐢𝐧𝐤𝐥𝐞💫🎀 :
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا* 🌸 *مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا* 🥀 *لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم* 🍂❤️*کچھ نگاہوں سے کہنا زبان پہ تالے رکھنا* 🥺 *نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو* 🥹 *میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا*🥰 *دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں* 💔 *میرے لیے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا*😭
2026-04-21 19:59:20
4
aroojgaming786
🌹ᗩᖇOOᒍ🌹GᗩᗰIᑎG🌹 :
جب میسر تھا زمانہ میں نے تجھے عزیز رکھا ۔۔!!! آج تیرے پاس دو چار کیا آ گئے تو نے مجھے ہی اجنبی کر دیا🥺💔
2026-05-23 11:15:19
3
kisi_ki_nhi_hun_yrw
AKELI LARKI✨🙂💔 :
ye dukh b to tm ne khud hi palyn hain 🙂💔
2025-12-20 14:12:00
10
kainatrajput900
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee 😫
2025-12-21 15:30:40
11
_.zainabazeem1
𝐳𝐞𝐞 🦋 :
کب دو گے نجات مجھے ان راتوں کی تنہائی سے🥲 اے عشق👀 اپنے ظلم دیکھ اور میری عمر دیک
2025-12-27 05:34:28
14
husna_malik098
محترمہ👀❤️‍🩹 :
تم جو بانٹو گے خود کو غیروں میں 🥺💔 میرے حصے میں دکھ تو آئیں گے 😭💔
2026-03-28 04:44:34
11
sigmaattitudevideo
sigmaattitudevideo :
@⚔️🚩 𝗟𝗔𝗗𝗜𝗩𝗜𝗥𝗞🚩⚔️: 🥺: ہم تو ویران سے لوگ ہیں 🕊️🙂 ہم سے کیا رونقیں ہوں گی 🍂❤️‍🩹
2026-05-09 19:28:26
2
hxff_2
☹︎ 𝗦ᴀʙ - 𝐁ᴇᴡᴀ𝔽ᴀᴀ - 🥲💙 :
جب میسر تھا زمانہ میں نے تجھے عزیز رکھا ۔۔!!! آج تیرے پاس دو چار کیا آ گئے تو نے مجھے ہی اجنبی کر دیا🥺💔
2025-12-29 04:34:33
6
threefriend40
Love is my foot😒 :
لکھنے کو تو لکھ دوں اپنی زندگی مگر ہر درد کا ماتم سرعام نہیں ہوتا 💔
2025-12-22 10:42:38
5
its__alie555
علی🕊️ :
علی 🕊️: دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں !❤️‍🩹
2025-12-24 17:21:38
5
angelmuskan5
𝑨𝒏𝒈𝒆𝒍 𝑴𝒖𝒔𝒌𝒂𝒏 :
تم جو بانٹو گے خود کو غیروں میں 🥲🔥 میرے حصے میں دکھ تو آئیں گے 🫠💔
2025-12-21 19:58:56
5
xsphir_.e3
ع🦋 :
hayeee liness🥺💔
2026-01-01 18:51:05
3
hateme.m.s.1
m🫀s🥺 :
آیا" تھا" ایک" شخص" میرا" درد" بانٹنے"♡"..🥀💗 رخصت" ہوا" تو" اپنے" بھی" غم" دے" گیا"♡".🥀💔
2026-02-02 14:46:09
4
its_shahzaib804
💕⃝🕊️ 𝗦𝗛𝗭𝗢 💕⃝🕊️ :
🥹 HAYYY 🥹 oooo 🥹 lines 🥹
2025-12-18 07:48:57
4
ansaripoitry
Last wish⚰️ :
Sound name bata do koi plzz
2026-01-07 10:30:59
2
_.zainabazeem1
𝐳𝐞𝐞 🦋 :
تم جو بانٹو گے خود کو غیروں میں 🥲🔥 میرے حصے میں دکھ تو آئیں گے 🫠💔
2025-12-27 05:34:45
5
To see more videos from user @salaarr63, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About