@sahiladeemspeeches: Hamein apni history aur deeni maloomat kitni yaad hain? Yeh sawal sun kar sab ki bolti band ho gayi! 🤯 Dekhiye kaise ek simple sa sawal hamare talafuz aur ilm ki sachai saamne le aata hai. ​Agar aapko bhi iska jawab pata tha toh comment mein zaroor batayein! Is video ko apne doston ke sath lazmi share karein taake woh bhi apna ilm check karein. 👇 ​✨ For the Ones who get it Tag your real ones Follow & join the circle ​Hashtags (Copy & Paste) ​DeepThought IslamicKnowledge GeneralKnowledge ViralReels DeepTalks #sahiladeem #sahiladeemspeeches #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #viralvideo

Sahil adeem
Sahil adeem
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 August 2026 16:00:19 GMT
3721855
372642
7741
11447

Music

Download

Comments

rana.sajjad.581
SAJJAD AMEEN 581 :
حضرت ابوبکر یا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے تین بیٹے ہیں بڑے بیٹے کا نام ہے عبدالرحمن اس سے چھوٹے بیٹے کا نام ہے عبداللہ اس سے چھوٹے بیٹے کا نام ہے محمد یہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے تین بیٹے ہیں اور چار بیٹیاں بیٹیوں کے نام کچھ یوں ہیں سب سے بڑی بیٹی کا نام ہے اسماء بنت ابوبکر عائشہ بنت ابوبکر فروہ بنت ابو بکر ام کلثوم بنت ابوبکر یہ حضرت ابوبکر صدیق کے بیٹے اور بیٹیوں کے نام ہیں
2026-09-04 05:18:54
2779
arshadali202027
arshadali202027 :
فخري پاكستان كو همارا سلام پهنچے
2026-10-25 09:55:19
0
shahid.mohammed89
Shahid mohammed :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-25 09:31:12
0
alizaqueenmalik0
Aliza💔 :
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ماں کا نام ام الخیر ہے اصل نام فرہ ہے ( الرحیق المختوم) اور والد صاحب کا نام ابو قحافہ تیمی تھا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا اصل نام عبد اللہ تھا💞 ( تاریخ الخلفاء لسیوطی)
2026-09-01 07:43:48
939
modestyisthegreatestvir4
vexa :
Afsoos Deen ko sikhny ki bjay ham school me fzool cheezu ki study krty hain Jo Deen Sy zroori nhi hain 😓.
2026-08-29 15:24:18
607
farman170419870
امن پرست :
یہ پہلا شخص جوسکول میں ایساسوال کرتے ہے
2026-09-01 16:45:03
1112
rj_ramzan786
𝐑𝐣々𝐑𝐀𝐌𝐙𝐀𝐍 :
Good Question
2026-10-25 14:00:45
0
mrmaro50
ahmadisback49 :
❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-09-25 20:24:58
130
saqib_jane
Saqib jane...s. k. group.. :
بھائی جان قسم سے میرے سامنے ا جائیں میں اپ کا ماتا❤️ہ چوموں گا
2026-09-02 03:21:57
303
xdarksoul03
꧁....𓆩☠️☠️☠️𓆪....꧂ :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-09-11 19:13:44
317
musharraf.agha
musharraf agha :
ان کے نام جاننے نا جاننے سے کیا کوئی ایمان پر اور اسلام پر فرق پڑھتا ہے۔
2026-09-12 18:55:21
45
726manzar
726Manzar :
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی چار ازواج کے نام کتبِ سیرت و تاریخ میں ملتے ہیں: حضرت قتَیلہ بنت عبدالعُزّیٰؓ — ان سے حضرت عبداللہؓ اور حضرت اسماءؓ کی ولادت ہوئی۔ حضرت اُمّرُومان بنت عامرؓ — ان سے حضرت عائشہؓ اور حضرت عبدالرحمٰنؓ پیدا ہوئے۔ حضرت حبیبہ بنت خارجہؓ — ان سے حضرت اُمّکلثومؓ پیدا ہوئیں۔ حضرت اسماء بنت عمیسؓ — یہ پہلے حضرت جعفر بن ابی طالبؓ کے نکاح میں تھیں، پھر حضرت ابو بکرؓ کے نکاح میں آئیں۔ ان سے حضرت محمد بن ابی بکرؓ پیدا ہوئے۔ یعنی حضرت ابو بکر صدیقؓ کی اولاد تین ازواج سے ہوئی، جبکہ چوتھی زوجہ حضرت اسماء بنت عمیسؓ سے بھی ایک صاحبزادے محمدؓ پیدا ہوئے
2026-09-01 16:20:42
72
aleezuser70113379
AleeZ :
حضرت ابوبکر یا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے تین بیٹے ہیں بڑے بیٹے کا نام ہے عبدالرحمن اس سے چھوٹے بیٹے کا نام ہے عبداللہ اس سے چھوٹے بیٹے کا نام ہے محمد یہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے تین بیٹے ہیں اور چار بیٹیاں بیٹیوں کے نام کچھ یوں ہیں سب سے بڑی بیٹی کا نام ہے اسماء بنت ابوبکر عائشہ بنت ابوبکر فروہ بنت ابو بکر ام کلثوم بنت ابوبکر یہ حضرت ابوبکر صدیق کے بیٹے اور بیٹیوں کے نام ہیں
2026-09-21 20:02:49
42
rahatansari804
Rahat 22 :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😥😥😥😥😢🥹🥹
2026-10-02 04:58:37
77
yasirkhanzimri517
Yasir Khan Zimri :
ہم سب کی کامیابی اللّٰہ نے دین میں رکھی ہے سو پلیز بھائیوں اللّٰہ کی طرف لوٹ آؤ
2026-09-02 07:21:46
98
hamzashinwari571
😍باباۓ غزل 😎 :
hazrat abubakar (r a) ki betio ka naam seekh k humy kya karna hai . chalo sekh ley par kya . kya os se hum jannat mai jaingy . aor shahed shahed hotha hai kisi shahed ki bhi tohen nahikarni chahiy.
2026-08-29 11:42:03
9
aqeelahmadkhan787
Aqeel khan awan🇵🇰 :
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے والد کا نام حضرت ابو قحافہ عثمان بن عامر رضی اللہ عنہ اور والدہ کا نام اُمّالخیر سلمیٰ بنت صخر رضی اللہ عنہا تھا۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیویوں میں حضرت قتیلہ بنت عبدالعزیٰ، حضرت اُمّرُومان رضی اللہ عنہا، حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا اور حضرت حبیبہ بنت خارجہ شامل تھیں۔ آپ رضی اللہ عنہ کے تین بیٹے عبداللہ، عبدالرحمن اور محمد رضی اللہ عنہم تھے، جبکہ تین بیٹیاں حضرت اسماء بنت ابی بکر، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور اُمّکلثوم بنت ابی بکر تھیں۔
2026-09-04 19:05:47
70
blackfairy24
️ :
@️::ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ🥰
2026-09-28 01:56:49
62
scar0118
ꜱᴄᴀʀ🏳️ :
حضرت ابوبکر یا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے تین بیٹے ہیں بڑے بیٹے کا نام ہے عبدالرحمن اس سے چھوٹے بیٹے کا نام ہے عبداللہ اس سے چھوٹے بیٹے کا نام ہے محمد یہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے تین بیٹے ہیں اور چار بیٹیاں بیٹیوں کے نام کچھ یوں ہیں سب سے بڑی بیٹی کا نام ہے اسماء بنت ابوبکر عائشہ بنت ابوبکر فروہ بنت ابو بکر ام کلثوم بنت ابوبکر یہ حضرت ابوبکر صدیق کے بیٹے اور بیٹیوں کے نام ہیں
2026-10-04 22:55:33
13
s.sajjad97
Jasmin🌷🤍 :
huzraat asmaa 🥺🥺🥺
2026-08-27 16:11:13
12
firdousjannat5
🌹Farah🌹 :
2026-09-02 04:33:49
616
akraam.142
akraam😘 :
@ashu::حضرت ابوبکر یا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے تین بیٹے ہیں بڑے بیٹے کا نام ہے عبدالرحمن اس سے چھوٹے بیٹے کا نام ہے عبداللہ اس سے چھوٹے بیٹے کا نام ہے محمد یہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے تین بیٹے ہیں اور چار بیٹیاں بیٹیوں کے نام کچھ یوں ہیں سب سے بڑی بیٹی کا نام ہے اسماء بنت ابوبکر عائشہ بنت ابوبکر فروہ بنت ابو بکر ام کلثوم بنت ابوبکر یہ حضرت ابوبکر صدیق کے بیٹے اور بیٹیوں کے نام ہیں
2026-10-04 04:30:58
41
doctorkhan99
Doctor :
بات تو سچ ہے پر ۔۔۔۔😥
2026-09-04 16:45:47
6
wadani432
꧁༺گمنام༻꧂ :
hazrat Aysha and hazrat asmaa raz💕💕
2026-09-01 11:29:41
6
princes.for.s5656
princess For S👑♥️ :
afsos hmyn Jo ilam haqeqat m pta hona chaiy wo Kuch b ni pta hm muslman hn🥹🥹hmayn bs yi pta k hm muslman ya hmary akhti nabi Muhammad hn😭😭
2026-08-31 08:10:36
33
To see more videos from user @sahiladeemspeeches, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About