خیر شکن (ع) کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے، جب سیدہ (س) نے روتے ہوئے کہا: یا علیؑ، مدد! 😭💔
2026-10-24 10:20:13
35
𓆰𝐌⎯͢⎯⃝🕷️𓆪 :
bashak Mari payari bibi Sachi ha 🥹❤️
2026-10-25 07:18:43
36
🦋انمول 🦋 :
مَا أَفَاءَاللَهُعَلَىٰ رَسُولِهِ مِنْأَهْلِ الْقُرَىٰ فَلِلَهِ وَلِلرَسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالمَسَاكِينِ وَابْنِ السَبِيلِ كَيْلَا يَكُونَدُولَةً بَيْنَالْأَغْنِيَاءِ مِنْكُمْۚ وَمَا آتَاكُمُالرَسُولُفَخُذُوهُوَمَا نَهَاكُمْعَنْهُفَانْتَهُوا ۚ وَاتَقُوا اللَهَۖ إِنَاللَهَشَدِيدُالْعَقَابِ
(7)Urdu Translation
جو مال اللہ نے اپنے رسول کو اس بستی والوں کے قبضے سے دلایا ہے وہ اللہ کا ہے اور رسول کا ہے اور رشتہ داروں کا ہے اور یتیموں کا ہے اور محتاجوں کا ہے اور مسافروں کا ہے، تاکہ وہ مال تمہارے مالدار لوگوں کے درمیان ہی نہ گردش کرتا رہے۔ اور جو کچھ تمہیں رسول دے اسے لے لو اور جس سے تمہیں منع کرے اس سے رک جاؤ، اور اللہ سے ڈرو، بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔