@zainab_writes266: حضرت یوسف علیہ السلام کے درد بھری داستان کا مکمل واقعہ آخر تک لازمی سنیں🥹✨#muhammadajmalrazaqadri #islamicvideo#islamicstatus#islamicquotes#islamicvideostatus
ہم نے دنیا کے بہت سے رشتے دیکھے، مگر باپ اور بیٹے کا رشتہ ہی کچھ اور ہے۔ ❤️حضرت یعقوبؑ سے پوچھیں یوسفؑ ان کے لیے کیا تھے، اور حضرت یوسفؑ سے پوچھیں کہ یعقوبؑ ان کے لیے کون تھے۔ برسوں کی جدائی کے بعد اللہ پاک نے دونوں کو دوبارہ ملا دیا۔ قرآنِ مجید نے اس محبت کو ہمیشہ کے لیے یادگار بنا دیا—یہ صرف ایک قصہ نہیں، بلکہ صبر، محبت اور اللہ پر کامل یقین کی عظیم داستان ہے۔ 🤲❤️