@nadra.esahulat59516: 📢 اہم اطلاع برائے حج و عمرہ کے زائرین 🕋 حج اور عمرہ کے مسافروں کے لیے انفلوئنزا اور میننجائٹس ویکسینیشن کا بائیومیٹرک تصدیقی سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اب بائیومیٹرک کی سہولت ہمارے Nadra E-Sahulat Franchise Kiosk ID 59516 - Waseem Cold Spot & Communication @Nadra E Sahulat 59516 پر دستیاب ہے۔ ✅ دونوں سروسز: • انفلوئنزا ویکسینیشن • میننجائٹس ویکسینیشن ویکسینیشن کی بائیومیٹرک اور اس کی فیس کی ادائیگی کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ 🏠 ہوم سروس بھی دستیاب ہے! کراچی بھر میں گھر، آفس یا کسی بھی مناسب مقام پر بائیومیٹرک سروس حاصل کریں۔ 📍 پتہ: پلاٹ نمبر 33/11، سیکٹر 51-D، کورنگی نمبر 5½، کراچی 📞 رابطہ: 0308-2656492 0321-9557213 0312-9557213 #NADRAeSahulat #BiometricVerification #Hajj #Umrah #Influenza