@ali095728: سورۃ النساء کی آیات 145 تا 148 میں منافقین کے انجام، اللہ تعالیٰ کی رحمت اور معافی کا ذکر ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ منافقین جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے، مگر جو توبہ کریں، اپنی اصلاح کریں اور اللہ کو مضبوطی سے تھام لیں، ان کے لیے اجر عظیم ہے۔ ان آیات میں یہ بھی تعلیم دی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ برائی کی بات کو علانیہ پسند نہیں کرتا، سوائے اس شخص کے جس پر ظلم ہوا ہو۔ اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔ 🤲 #SurahAnNisa #Quran #QuranRecitation #QuranVerses #Islam
میں بہت عرصے سے تلاش میں ھوں کہ اس طرح پورے کا پورا قران شریف أڈیو، ترجمے اور تفسیر کے ساتھ مجھے مل جاۓ۔۔ یا کوئ ایسی ائ ڈی جہاں ھر روز الحمد سے ترتیب سے اگۓ مکمل قران شریف ملتا رھے مگر ترتیب میں۔۔۔۔۔ پلیز ھیلپ کریں
2026-09-23 01:17:40
4
Qari Sayed Muhammad Husaini :
اللہ تعالیٰ منافقین اور منافقت سے بچائے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے اور اپنے رحمت سے مومنین میں شامل کریں آمین یا رب العالمین
2026-09-21 19:37:01
8
Bilal rizvi :
اللّٰہ پاک منافقوں اور ظالموں کو نشان عبرت بنائے آمین ثم آمین
2026-10-14 01:51:07
5
Raza shah :
qari name ?
2026-10-07 16:27:01
1
afzalalmas :
صدق اللہ العظیم
2026-09-19 14:48:27
2
Muhammad Karim Charbagh :
Masha Allah
2026-10-16 03:25:53
1
Atifatif Jane :
2026-10-02 17:08:52
1
AltafAbasi55 :
Subha Nallah
2026-09-20 00:42:43
1
shafaqat zaman 3456zaman,,,,,, :
سبحان اللہ
2026-09-30 17:44:52
1
Raja Nazar :
mashallah subkhanallah mashallah
2026-09-18 05:52:42
1
Kamal Khan :
@سلام علیکم
2026-09-29 19:12:37
1
user3416983741033 :
❤️❤️❤️
2026-09-19 04:58:47
1
Samar. Saith :
jazak Allah
2026-09-18 06:58:48
1
🥀🥀🥀 Heart touching 🥀🥀🥀 :
Allah u Akbar subhanallah 🌹🌹🌹🌹🌹
2026-09-18 09:39:44
1
shafqat.malik :
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
2026-09-18 17:43:59
1
Shahid Iqbal :
سبحان اللّٰہ
2026-09-18 12:09:13
1
Muhammad Taha Ali :
سبحان
2026-09-17 20:15:33
1
Atifatif Jane :
2026-10-02 17:08:56
1
🚦🚦🕛Death wait🕛🚦🚦 :
2026-09-23 01:14:28
1
Janam :
یا رب العالمین بچا دینا آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا فی الدارین