What a beautiful voice and the wordings are just a killer
2026-10-06 15:50:23
4
c𝕙ꫀ𝓯✧𝓊₥𝒂𝘳𝐤𝓱ơ𝘬𝓱𝒂𝖗8∅⁴ :
@Syed Anaysh:صوفیانہ اور عارفانہ نقطہ نظر سے اس کلام کے دو گہرے مفاہیم ہیں:
عشقِ حقیقی (اللہ اور رسول ﷺ کی محبت): صوفیانہ رنگ میں یہاں "یار" یا "دلبر ماہی" سے مراد نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ یا ذاتِ باری تعالیٰ ہے۔ صوفیاء کرام کے ہاں سر کو قدموں میں رکھ دینے کا مطلب اپنی "انا"، "خود پسندی" اور "ہستی" کو محبوب کے سامنے بالکل فنا کر دینا ہے (جسے تصوف میں فنا فی الرسول یا فنا فی اللہ کہا جاتا ہے)۔ جب عاشق اپنے سر (غرور و تکبر) کو سچے محبوب کے آستانے پر جھکا دیتا ہے، تو پھر وہ اس تسلیم و رضا کی لذت سے کبھی سر نہیں اٹھاتا۔
مختصر یہ کہ یہ کلام عشق کی انتہا، خود کو مٹا دینے (عاجزی) اور محبوب کی یاد میں محو ہو جانے کے بارے میں ہے۔
2026-09-26 14:16:50
123
Haiqa :
وہ جو کہتے تھے تم بن مر جائیں گے،
وقت بدلا تو ہمیں بھول کے جینے لگے
2026-09-27 11:20:51
47
رانا شرافت 🇦🇪U.A.E :
یہ ایک صوفیانہ کلام ہے اور لوگ یہاں پر اپنی دنیاوی شاعری کو گھسا رہے ہیں عجیب بات ہے
2026-09-28 10:30:22
24
📿🫀 Wasii khan 🫀 📿 :
اپ کی توقع سےبھی زیادہ خوددار ہوں میں، آپ منہ پھیریں میں فاتحہ نہ پڑھوں تو کہنا۔۔
2026-10-03 09:53:12
15
ج ا و ی د 🦅 :
Bhulany ka koi treka hi bta do
2026-10-01 18:14:39
5
Aizal :
koi to download ka option on kr dy yr
2026-09-26 13:52:59
5
🌺بالی سکینہ🌺 :
ya sun Ka Rona ata ha pata ni q
2026-10-15 12:32:04
7
Travelbuddy :
Uff uffff 🔥
2026-09-28 06:37:10
8
sheriyar 512 :
roh ko toch krta jtni br b sna jae to bnd khta snta rahon
2026-10-01 17:58:31
7
❤️🩹🫀 :
جا دس دے دلبر ماہی نو میتھوں یار بھلایا جاندا نہیں
ہتھ پھڑا کے یار دے ہتھاں وچ ہتھ پھیر چھڑایا جاندا نہیں[Teary eyed]
2026-09-29 17:45:05
5
😎 ꪖꪶ𝓲 😎 :
تیری محبت کا اثر کچھ یوں ہوا مجھ پر ❤️🩹 «»
میں خود کو بھول گیا تجھے یاد کرتے کرتے🥺😔💯
2026-09-26 14:08:20
8
Sabir Awan :
2026-09-27 18:53:27
5
Shabina Rajpout✅ :
♥️♥️
2026-10-18 10:20:40
1
Moon girl 🌙 :
nice
2026-10-09 19:32:41
0
Mrs Ahmad :
super
2026-09-30 08:07:10
0
Roshu :
Roo roo k roti 🕊😭
2026-10-02 19:21:37
2
Zakir Hussain :
good video💗💗💗
2026-10-04 18:34:31
1
Mian. Azan Ahmed :
✨👑🎩👑🎩👑🎩✨
🎶😁😁😁😁😁😁🎶
👏👗👕👗👕👗👕👏
🎤🎶🎺🎶🎵📢🎶🎸
Party Time!
2026-09-28 09:21:07
3
awais sajid :
who is this singer
2026-10-16 10:38:51
0
Khan Ka Fan✨💯 :
2026-10-20 12:45:52
2
🍁اعوان 🍁 :
میری چپ کو کبھی میری ہار مت سمجھنا میں اپنے حق کے فیصلے خدا پر چھوڑتا ہوں🥺
2026-10-01 12:53:50
2
م🥀 :
🥀🖤:بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جس میں خود کو سستا کر دیا جائے؟
2026-10-19 14:56:44
2
꧁ঔৣ☠Athra Khokhar🦅👑☠ঔৣ꧂ :
Hy This song ❤️🩹🥹
2026-10-04 21:37:05
2
To see more videos from user @jani_x_asticx, please go to the Tikwm
homepage.