میں ایک ہی بات بولوں گھی کہ کبھی ان کی جگہ پر اپنے آپ کو رکھے کر دیکھیں تو شاید آپ کبھی بھی یہ چرس وآلہ الزام نہ لگائیں ان معصوم ڈرائیور بھائیوں پر اللہ پاک ان کو اپنی حفظ امان میں رکھے جو دن رات ہم لوگوں کی خدمت میں مصروف ہیں سب ڈرائیور بھائیوں کو میری طرف سے سلام ہو
2026-09-30 16:03:34
1192
KHAN Afridi :
جتنی غلطی کرتے ہیں چھوٹی گاڑی والے کرتے ہیں بڑی گاڑی والی نہیں
2026-09-29 03:32:15
922
shoro Sahab 💯💕 :
یہ ٹرک والے کوشش کرتا ہے بلی کا بچہ بھی بچانے کی کوشش کرتا ہے اور ڈرائیور کا اس ملک کی معیشت میں اہم کردار ہے
2026-09-29 06:20:26
410
Amir Shazad :
ساریاں چھوڑو لڑکی کتنی پیاری ہے
2026-09-30 11:00:40
189
hina parveen😍 :
sb bakwas hy truck waly bhai aisy ni hoty ye bahut he achy or rehem dil hoty hain🥰💯
2026-09-30 09:29:33
110
🌹Mr_pendu-Awan🌹 :
بلکل درست ہیں آپ لیکن اپنے لوگوں سے بولیں کہ شراب پینے کے بعد بائیک لے کر روڈ پر آنے کے بجائے گھر میں بیٹھا کریں اور اپنی گاڑی کو لورڈ ٹرک کے آگے ایک دم آ کر بریک لگانے کے بجائے اپنی لین میں رھا کریں
2026-10-01 04:21:45
88
M Asif 784 :
میری پیاری سسٹر ہم تو وہ ڈرائیور ہیں یہ راستے پہ چلتے ہوئے چھوٹے سے کیڑے کو بچانے کے لیے اپنی جان گوا دیتے ہیں اور اپ کہتے ہو ہم دوسروں کا نقصان کرتے ہیں اپ کی غلط فہمی ہے
2026-09-29 07:58:23
93
Hany baba :
السلام علیکم باجی اپ میری بہن ہیں لیکن ہر ڈرائیور چرس نہیں پیتا اور اپ نے بات کی گاڑی کی بریک کی ایک گاڑی جس کے اوپر 80 ٹن مال لوڈ ہے وہ روڈ پہ چل رہی ہے اس کی بریک اشارے پہ نہیں لگے گی اور بائکس والے کبھی رائٹ سے بالکل سامنے ا جاتے ہیں کبھی لیفٹ سے بالکل سامنے ا جاتا ہے ہر دفعہ ڈرائیور ڈمپر یا ٹینکر یہ غلطی نہیں ہوتی اب پہلے پورے معاملے کی تحقیق کریں پھر اس کے بعد اپ اپنا کیمرہ نکال کر فیصلہ کریں اب جو اپ کے سامنے گاڑی چل رہی ہے جس کی بریک فیل ہو چکی ہے واللہ عالم یہ گاڑی کہاں سے ا رہی ہے کہاں جا رہی ہے ایک گاڑی اگر کراچی سے کوئٹہ جاتی ہے تو اپ جانتی ہیں کہ وہ کتنا سفر طے کر رہی ہے اگر ایک گاڑی پشاور سے کراچی ارہی ہے یہ لانگ روٹ کی گاڑیاں ہوتی ہیں یہ دن میں کئی ہزاروں کلومیٹر گاڑی سفر کرتی ہے اور ہر اسٹاپ پر اس گاڑی کی مکمل چیک اپ کیا جاتا ہے لیکن اب جو قسمت میں لکھا ہوتا ہے جو تقدیر ہوتی ہے اس کو کوئی نہیں بدل سکتا اپ کہتی ہیں کہ ان کا کیا جاتا ہے اللہ کی بندی ہم سے پوچھو اربوں روپے کی گاڑیاں ہوتی ہیں ہماری اور جو ڈرائیور جو گاڑی چلا رہا ہوتا ہے اس کے پیچھے اس کے بچے اس کے گھر والے اس کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں ہمیں راتوں کو نیند نہیں اتی گاڑی ہے ایک ایک ہماری فیملی ایک ڈرائیور کی فیملی ایک سیکنڈ ڈرائیور کی فیملی ایک کنڈکٹر کی فیملی ٹوٹل چار فیملیاں ایک گاڑی کے پیچھے جاگ رہی ہوتی ہیں دعائیں دے رہی ہوتی ہیں اور بیک والے اب پچھلے دنوں بھی کراچی کا واقعہ ہے کوئی بائیک پہ چاچا اور اس کا بیٹا چلتے ہوئے دوسری بیک کی ٹکر میں سے سلپ ہو کر ٹینکر کے پچھلے ٹائر کے نیچے اگئے اب وہ ٹینکر والا غریب تو اپنی لائن پہ چل رہا ہے بائیک والا ساتھ دوسری بیک سے ٹکرا کے اس کے نیچے اگیا عوام نے ٹینکر جلا دیا ڈرائیور پہلے بروزگاری کتنی ہے اب ڈرائیور کو مجبورا وہاں سے بھاگنا پڑا ڈرائیور کی نوکری چلی گئی کنڈکٹر کی نوکری چلی گئی سیکنڈ ڈرائیور کی نوکری چلی گئی اور جو گاڑی کا مالک
2026-10-04 07:06:24
22
🅰️💏. ❤️💔k :
السلام علیکم میری بہن اپ کی بات صحیح ہے اپ نے کبھی ڈرائیور کی زندگی گزاری یا اپ کے بعد میں ڈرائیوری کی زندگی گزاری ہے جب ڈرائیور گاڑی چلاتا ہے پورے پاکستان میں اس کا ٹرانسپورٹ چلتا ہے نا تو اپ کے گھروں میں چھوڑے جاتے ہیں جب اپ کے بڑے کاروبار چلتے ہیں نا وہ ٹرک والی چلاتے ہیں اپ لوگ گھروں میں بیٹھ کر ارام سے ٹی وی دیکھتے ہیں ڈرائیور جو ہے نا پوری دن رات محنت کر کے اپنی منزل تک پہنچ جاتے جو اپ تک پہنچتے اپ لوگ شاپنگ مال میں جاتے ہو ادھر سے اپ کو چیز جو ہے نا بہت پر اسانی سے مل جاتی ہے مگر یہ اسانی سے ملتا ہے تب جب ڈرائیور محنت کرتا ہے کبھی اپنی بھائی کو اپنے ابو کو اپنے چاچا کو چاچا زاد بھائی کو کبھی کسی کو تو دیکھا ہوگا ڈرائیوری پہ جب اپ کے اگے کوئی بندہ بیٹھا ڈرائیوری کر رہا ہے نا وہ بھی اپ کا ڈرائیور ہوگا یا اپ کا بھائی ہوگا اس کو ٹرک پہ بیٹھا ہو تو اس کو زندگی سکھاؤ اپ کار والے جو ایسے کار میں بیٹھ کے اپ لوگوں کو بیڈ لگتا ہے نا کہ اپ لوگ جہاز میں بیٹھے ہو اپ وہ ٹرک والا کتا نظر اتا ہے اور اج جو 30 لاکھ کے گاڑی میں بیٹھ رہے ہوتے ہو نا تو اپ لوگوں کو اپنے اپ کو کروڑ پتی سمجھتے ہو ٹرک ڈرائیور سے پوچھو کہ اپ کا گاڑی کتنے کا ہے دو تین کروڑ سے کم نہیں ہوگا بس اپ لوگ جو ہے نا اپنے اپ کو امیر سمجھتے ہو تو چلو اپ کا باپ کا راج چل رہا ہے اپ کا روڈ ہے ٹول ٹیک صاحب جمع کر سکتے ہو جو ٹول ٹیکس ڈرائیور جمع کرتے ہوئے ٹول ٹیکس اپ نے کبھی جمع کیا ہوا ہے اپ کو پتہ ہے کتنے جرمانے پڑتے ہیں اس کو کتنے ٹیکس جمع کرتے ہیں اپ کے گھر میں جو سرکاری ملازم ہوتا ہے نا اس کو تنخواہ ملتے ہیں وہ کہاں سے ملتا ہے اور ڈرائیور کے ٹول ٹیکس اور جتنے ٹیکس جمع کرتے ہیں روڈ ٹیکس جمع کرتا ہے کاغذات کا ٹیکس جمع کرتا ہے اس سے اپ کا جو ہے نا اپ کا گھر چلتا ہے ڈرائیور کی بات کرتی ہوں
2026-10-01 14:22:24
19
😘😘Meera Queen🔥🔥👈🏻👈🏻 :
اس کے بھی بچے ہیں اس کو بھی جان عزیز ہے ایک کمانے والا ہوتا ہے تو پیچھے دس کھانے والے ہوتے ہیں اپ کیسی بات کر رہے ہیں 😳
2026-10-04 05:01:11
17
🇵🇰امان اللہ چاند🇸🇦 :
جتنی غلطی کرتے ہیں چھوٹی گاڑی والے کرتے ہیں بڑی گاڑی والی نہیں
2026-09-30 06:59:05
81
matloob khan :
کیا ٹرک والے انسان نہیں ہیں ان کو اپنی جان کی پرواہ نہیں ہے
2026-10-01 16:45:06
32
Mar Akhtar mirali :
نیند کی وجہ سے ان کی انکھیں لال ہوتی ہیں اپ دیکھ کر کہتی ہو یہ چرس پیتے ہیں مت بدنام کرو
2026-09-29 07:14:19
52
💔⚰️ مریض عشقِ ⚰️💔 :
بڑی گاڑی والا چھوٹی 🚗 گاڑی کو بچاتے بچاتے اپنی جان تک دے دیتا ہے ان کو بولو یہ بھی احتیاط کیا کریں
2026-09-29 06:10:26
49
atharbut786 :
شرم نہیں اتی ان کو ایسی بات کرتے ہوئے میری طرف سے سارے استادوں کو سلام ہو گیا♥️
2026-10-02 04:21:24
35
Amir shahzad :
آپ کی غلطی ھو تو بڑی گاڑیوں والے کیا کریں
2026-09-29 04:16:48
11
🤟JUTT 5911👈🤟 :
2026-09-29 06:24:47
8
pardesi log :
آپ لوگ بھی ڈرائیوینگ ٹھیک کیا کرو نہ جلدی خالی اپ لوگوں کو نہیں ہوتی
2026-09-28 21:31:10
45
محمدحسیب الہیٰ ڈھلی :
💕:یہ ٹرک والے کوشش کرتا ہے بلی کا بچہ بھی بچانے کی کوشش کرتا ہے اور ڈرائیور کا اس ملک کی معیشت میں اہم کردار ہے
2026-09-30 03:26:41
37
AQIB..JAVID 🖤 :
hyeeeee car walio oo 😁😁😁😂
2026-09-29 03:56:19
70
༺ حجاب زادی ༻ :
آپ کی ویڈیو میں ڈرائیوروں کے بارے میں جو باتیں کی گئی ہیں، وہ واقعی بہت تکلیف دہ ہیں۔ شاید آپ کو اندازہ نہیں کہ ایک ڈرائیور اپنی روزی کے لیے کتنی محنت کرتا ہے اور کتنے مشکل حالات میں گھنٹوں گاڑی چلاتا ہے۔ میرے دو بھائی پردیس میں ڈرائیور ہیں، میرے ابو بھی پردیس میں ڈرائیونگ کرتے ہیں اور میرے ماموں سمیت ہمارے خاندان میں کئی لوگ یہی کام کرتے ہیں، اس لیے میں جانتی ہوں کہ ڈرائیور کی زندگی کتنی آسان نہیں ہوتی۔
یہ سڑکیں صرف گھومنے پھرنے والوں کے لیے نہیں، روزی کمانے والے ڈرائیوروں کے لیے بھی ہیں۔ ہر ڈرائیور کو ایک ہی نظر سے دیکھنا اور بغیر کسی ثبوت کے یہ کہنا کہ ڈرائیور چرس پیتے ہیں، انتہائی نامناسب بات ہے۔ ہر پیشے میں اچھے برے لوگ ہو سکتے ہیں، لیکن چند لوگوں کی وجہ سے پوری ڈرائیور برادری کو بدنام کرنا درست نہیں۔
اور یہ کہنا کہ "تھوڑا چرس بھی پی لیا کرو" تو اس طرح کی بات مذاق میں بھی نہیں کرنی چاہیے۔ کسی پر نشہ کرنے کا الزام لگانے سے پہلے سو بار سوچنا چاہیے، کیونکہ کسی کی عزت اور روزی دونوں کا تعلق اس کے نام اور کردار سے ہوتا ہے۔ ڈرائیور پہلے ہی سڑکوں پر خطرہ مول لے کر اپنے گھر والوں کے لیے حلال روزی کماتے ہیں، کئی کئی دن اپنے گھر، بیوی بچوں اور والدین سے دور رہتے ہیں۔
پولیس کی طرف سے رشوت یا سڑکوں کے مسائل جیسے معاملات بھی اپنی جگہ ایک الگ مسئلہ ہیں، لیکن اس سب کا غصہ ڈرائیوروں پر نکالنا مناسب نہیں۔ اگر کسی ڈرائیور سے غلطی ہوئی ہے تو اسی غلطی کی بات کریں، پوری ڈرائیور برادری کو برا نہ کہیں۔ ذرا ایک بار ان گھرانوں کے بارے میں سوچیں جن کے باپ، بھائی اور بیٹے پردیس میں گاڑی چلا کر اپنے گھر کا چولہا جلاتے ہیں۔ ہر محنت کرنے والے انسان کی عزت ہونی چاہیے۔ 🤍
2026-10-02 08:21:44
9
👑NAZÉÉR ÃWÀÑ👑 :
دوسروں پر الزام لگانے سے پہلے اپنے آپ کو دیکھنا چاہیئے 1 انگلی دوسرے کی طرف پکڑو گے تو 4 آپ کی طرف اشارہ کرتی ہے ٹرک چلانا کوئی برگر کھانے والوں کام نہیں ہے اس کے لیے راتوں کی نیند قربان کرنی پڑتی ہے
2026-10-01 12:45:23
24
To see more videos from user @sadiajaved10, please go to the Tikwm
homepage.