@by_ali20: اس دُنیا میں لوگوں کا جتنا بھی کر لیں واپسی میں کبھی بھی اچھائی کی امید نہ رکھیں یہاں ہر شخص موقع کی تلاش میں ہوتا ہے کہ کب اسے آپ کی کمزوری کا احساس ہو اور کب آپ کے ساتھ اپنی فرعونیت کا خلاصہ بیان کرے #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #foryou #fypシ