پختونخوا کی ترقی، آبادی، خوشحالی، روزگار، امن، جمہوریت، روشن فکری اور تعلیم کے لیے پختونوں اور دیگر اقوام کے پاس عوامی نیشنل پارٹی (ANP) کے علاوہ کوئی متبادل نہیں۔
یہ اے این پی ہی ہے جس نے اپنے دورِ حکومت میں سیلابوں اور د ہشت گردی جیسے سنگین حالات کے باوجود نمایاں ترقیاتی کام کیے، متعدد نئے منصوبے شروع کیے، اور صوبے کو اٹھارویں ترمیم کے ذریعے شناخت اور صوبائی خودمختاری دلائی۔
ریسکیو 1122 کا قیام، تعلیمی انقلاب، دس جامعات، سینکڑوں کالجز، اسکولز اور ہسپتال سمیت درجنوں دوسرے بڑے منصوبے اور میگا پراجکٹس، یہ سب اے این پی کی کارکردگی کا واضح ثبوت ہیں۔
2026-10-06 05:31:37
8
🅰🆂🅸🅼 🅰🅻🅸 :
imran kh
2026-10-05 17:27:36
8
فضل خدا :
Jaar qurban
2026-10-05 15:04:56
7
Aftab Khan :
2026-10-05 16:57:53
6
To see more videos from user @maniya447, please go to the Tikwm
homepage.