kia ap sab ne not kia taswer me khary baba g ka musalla kesy bicha hua ha or masjid ky musally kis rukh pe han
2026-10-07 08:15:20
6
Sohail Nisar :
اس تصویر میں ایک بہت بڑی غلطی ہے۔ بابا جی اگر نماز کی نیت کر کے قیام میں کھڑے ہیں تو ان کا رخ غلط جانب ہے یعنی وہ بائیں جانب رخ کرکے نماز پڑھ رہے ہیں جبکہ قبلہ کا رخ سامنے جانب ہے یعنی بابا جی کے دائیں جانب ہے۔ مسجد کے محراب کا رخ اور جو صفحیں بچھی ہیں ان کا رخ بھی بابا جی کے دائیں جانب ہے۔
2026-10-07 05:11:25
4
Mirza Tousif :
Qibla k rukh pr bat krny se pehle, Alfaz ko smjhein , Asal me tasweer hi lafzon ki akasssi kr rahi he , Muddat bad ibadat or rukh hi maloom ni , gunah hansy esi liye k muaf krwany Aya he magar rukh hi maloom ni or royye Q k wo ibadat ko chal para he
Hope sooo ab smjh a gyi ho gi pic ki
2026-10-07 17:03:33
13
Aabid Malik :
baba qibla se dusri taraf q namaz perh raha
2026-10-06 18:25:58
3
꧁༺ 𝕽𝖆𝖆𝖍 𝖊 𝕴𝖘𝖍𝖖 ༻꧂ :
آج مرے کردہ گناہ بھی مجھ سے ہوئے نادم
بعدِ مدت کے جو پایا اُنہوں نے مجھے درِ خدا پہ
از قلم محمد شعیب
2026-10-07 08:43:21
6
maلik iiiصw :
@رقص بسمل 🥀🍁:مجھ پر میرے گناہ ہنسے اور رو پڑے🥹
مدت بعد جب میں عبادت کے لیے گیا 🥹
2026-10-07 10:42:20
5
رقص بسمل 🥀🍁 :
مجھ پر میرے گناہ ہنسے اور رو پڑے🥹
مدت بعد جب میں عبادت کے لیے گئی 🥹
2026-10-07 08:22:02
8
Neeb 🎗️ :
پر ا ثر ہے ۔ پوری سنی ہے ۔۔۔۔ سلامت رہیں
2026-10-07 03:26:31
4
Sm0786 :
Ya Allah Sb Ko Namazi bna Ameen 🤲
2026-10-07 14:18:57
8
میں نوکر مدینے والے دا :
الھم اغفرلی
2026-10-07 08:56:07
5
ث🧠 :
[Red heart][Red heart]
2026-10-07 10:58:40
3
user301e2 :
: مجھ پر میرے گناہ ہنسے اور رو پڑے مدت بعد جب میں عبادت کے لیے گیا
2026-10-07 09:28:11
4
✦✧✧Rj✧✧✦ :
Uffff 😳
2026-10-06 17:54:21
4
عمر مرزا :
Allah
2026-10-07 08:06:46
5
pyariuk :
kamaal allfaz han
2026-10-07 07:05:42
5
Raafian A :
Allah g
2026-10-09 19:11:58
1
M Rameez Moon :
wahhhhhh
2026-10-07 08:23:03
3
💞 Raja 💞 :
مجھ پر میرے گناہ ہنسے اور رو پڑے مدت بعد جب میں عبادت کے لیے گیا