ہر کوئی دیکھ رہا تھا مجھے حیرانی سے یہ میرا پہلا تعارف تھا پریشانی سے
میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی ایک تو عشق ہوا، عشق بھی استانی سے
کتابیں ہاتھ میں تھیں، دل مگر بے قابو تھا ہمیں فرصت ہی کہاں ملتی تھی نگرانی سے
سبق پڑھنے گئے تھے ، دل پڑھا بیٹھے اپنا یہ کیسا امتحاں آیا تھا نادانی سے
محبت خان اب ڈگری کا تو پتا نہیں لیکن دل میں استاد بنی بیٹھی ہے وہ روانی سے
محبت خان
؎ ہم نے جسے چاہا، وہ ہمارا نہ ہوا،
دل بھی ٹوٹا، اور درد بھی کسی سے بیان نہ ہوا۔ 💔
🥀 کچھ لوگ زندگی میں آ کر، زندگی بھر کا درد دے جاتے ہیں،
خود تو بھول جاتے ہیں ہمیں، مگر ہم انہیں بھلا نہیں پاتے۔ 😔💔
2026-10-26 10:08:58
0
Z ❤️🔥 تنہا پسند ہے میری :
❤️🔥😌💔
2026-10-23 07:54:37
0
To see more videos from user @heartlesskhan_96, please go to the Tikwm
homepage.