کیا درویش انسان ھے میں عمران خان کو ولی اللّٰہ سمجھتا ھوں ۔۔
2026-10-23 17:15:55
100
Malyar Sabir :
the name of trust in Pakistan only imran khan May Allah long live imran khan Amin ❤️
2026-10-24 07:36:46
2
Sirajkhanbaloch :
Imran Khan a great leader
2026-10-24 14:22:48
1
Aitbar Ali🇸🇦🇵🇰🇸🇦🇵🇰 :
ماشاء الله الله تعالي عمران خان کوسلامت رکي
2026-10-24 15:46:47
1
mohammod akter :
love you murshad 💕💕💕
2026-10-25 02:06:25
1
MMKK :
ہمارا شہزادہ ، ہماری شان ، ہماری جان ، اس ملک کی پہچان، عمران خان
2026-10-24 10:11:15
44
💔🥹 :
بزدل قوم کے پیچھے میرے مرشد نے
اپنی عمر گنوادی 🥹💔
2026-10-25 05:40:28
11
Dr Mifra :
اے وقت! ذرا ٹھہر، یہ کیسا امتحان ہے؟
ہر آنکھ میں سوال ہے، ہر دل پریشان ہے۔😭 Miss Khan Sab 😭
2026-10-22 18:23:22
40
NawazAli62410 :
عمران خان ایک ولی ہے عمران خان ایک درویش انسان ہے عمران خان ایک فقیر انسان ہے ایسے انسان کو تم لوگ چور بولتے ہو اللہ تعالی تو نور سے صابری اس کا اے اللہ تیری شان ہے ذوالجلال والاکرام تو انصاف کر میرے مولا اور عمران خان صاحب پہ رحم فرما میری مولا جب تک سورج چاند رہے گا عمران خان تیرا نام رہے گا
2026-10-23 03:35:04
49
Ahsan ghaffar Mashori :
real hero
2026-10-24 12:42:53
0
Chottasariki777 :
Oy khan tone hamray lya apni zindagi q khrab kardi he yara ❤️kesa insan he too ❤️sada banda he yar 🤕😭😭😭🤕🤕😭🥺😭
🫀:جو لوگ حق کے لیے لڑتے ہیں، وہ صرف بہادر نہیں ہوتے، وہ تاریخ کے سینے پر اپنے کردار کی ایسی لکیر کھینچ جاتے ہیں جسے وقت کبھی مٹا نہیں سکتا۔
اور جو لوگ حق کو پہچانتے ہوئے بھی خاموش رہتے ہیں، ظلم کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتے ہیں اور سچ کا ساتھ دینے سے ڈرتے ہیں، وہ سانسیں تو لیتے ہیں، مگر ضمیر کے اعتبار سے مردہ ہو جاتے ہیں۔یاد رکھو! حق کا ساتھ دینا آسان نہیں ہوتا، اس کے لیے حوصلہ، قربانی اور کردار چاہیے۔ تاریخ ہمیشہ اُن لوگوں کو سلام کرتی ہے جو خوف کے سامنے نہیں جھکے، ظلم کے آگے سر نہیں جھکایا اور حق کی خاطر تنہا کھڑے ہونے کا حوصلہ رکھتے تھے۔:اللہ تعالیٰ ہمارے لیڈر کی آزمائش کو ختم کر دے اور انکو ان ظالموں کی قید سے نجات دلا۔امین یارب العالمین
2026-10-10 05:19:34
7
malik zafar hayat :
:عمران خان ایک ولی ہے عمران خان ایک درویش انسان ہے عمران خان ایک فقیر انسان ہے ایسے انسان کو تم لوگ چور بولتے ہو اللہ تعالی تو نور سے صابری اس کا اے اللہ تیری شان ہے ذوالجلال والاکرام تو انصاف کر میرے مولا اور عمران خان صاحب پہ رحم فرما میری مولا جب تک سورج چاند رہے گا عمران خان تیرا نام رہے گا
2026-10-23 18:51:14
8
Imran Khan 804❤️ :
قسم سے عمران خان اور سہیل افریدی میں کوئی فرق نہیں ہے تکبر تو بالکل نہیں ہے اللہ تعالی نے بہت عزت دی ہے اس لیے
2026-10-23 20:41:46
23
لاڈلا کھچی :
شیر شیر ہی ہوتا ہے چاہے جنگل میں ہو یا قید میں👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
2026-10-24 02:12:07
10
shakoorkhattak855 :
love you so much khan sahib 💔
2026-10-24 02:25:11
8
💗Feriha Shaikh💗 :
Hy murshd mire Jan Imran Khan ♥️
2026-10-09 17:57:50
5
Shahjahan Hyder :
مولا علی میرے عمران سائیں کو ھمیشہ شاد اور آباد رکھے ۔
2026-10-24 10:39:36
13
To see more videos from user @aashanedits804, please go to the Tikwm
homepage.