@nakam_ishaq0: کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کسی کو دکھائے نہیں جاتے، بس انسان ہنستا رہتا ہے اور اندر سے ٹوٹتا رہتا ہے۔ جنہیں ہماری خاموشی تک سمجھنی چاہیے تھی، وہ ہمارے لفظوں کا مطلب بھی نہ سمجھ سکے۔ اب کسی سے شکایت نہیں رہی، بس خود سے پہلے جیسا تعلق نہیں رہا۔ 🥀🖤

ناکامِ عِشق🖤
ناکامِ عِشق🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 13:14:53 GMT
39422
4767
28
162

Music

Download

Comments

glxxsynavi
خان 🚩 :
Bhai caption plz 😭❤️‍🩹
2026-10-10 13:40:45
6
doctor.sahib053
🧑‍⚕️ ڈاکٹر 🩺 :
انکار ایک خوبصورت لفظ ہے،اس کا احترام کرنا سیکھیں۔ اگر کوئی لڑکی یا لڑکا آپ کے ساتھ زندگی گزارنے سے انکار کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ میں کوئی کمی ہے، بلکہ ہو سکتا ہے اس نے اپنی زندگی کے لیے کچھ اور خواب، ترجیحات یا فیصلے سوچ رکھے ہوں۔ کسی کے "نہیں" کہنے پر غصہ، نفرت یا انتقام کمزوری کی نشانی ہے۔ خود کو بہتر بنائیں، آگے بڑھیں اور یقین رکھیں کہ ہر انکار آپ کی منزل کا اختتام نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی ایک "نہیں" آپ کو اُس "ہاں" تک پہنچاتی ہے جو واقعی آپ کے نصیب میں لکھی گئی ہو۔ لوگوں کے لیے خوف نہیں، سکون بنیں۔ نفرت نہیں، خوبصورت احساس بنیں
2026-10-11 15:25:47
6
kingmir105
𝑺𝒐𝒖𝒍🪐 :
"We became enemies even of those whom we supported everywhere."
2026-10-10 13:19:22
5
iamhammadyousaf
𝐻𝒶𝓂𝓂𝒶𝒹 🖤🥀✨ :
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کسی کو دکھائے نہیں جاتے، بس انسان ہنستا رہتا ہے اور اندر سے ٹوٹتا رہتا ہے۔ جنہیں ہماری خاموشی تک سمجھ جانی چاہیے تھی،وہ ہمارے لفظوں کو بھی نہ سمجھ سکے۔ اب کسی سے شکایت نہیں رہی بس خود سے پہلے جیسا تعلق نہیں رہا !
2026-10-10 15:05:22
3
talukder11111113
talukder adnan :
caption ka english koy bathaogi kiya please??
2026-10-11 13:42:18
0
sherazrajpoot1257
"چوھدری شیراز.🗿🌪️ :
@𝐻𝒶𝓂𝓂𝒶𝒹 🖤🥀✨:کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کسی کو دکھائے نہیں جاتے، بس انسان ہنستا رہتا ہے اور اندر سے ٹوٹتا رہتا ہے۔ جنہیں ہماری خاموشی تک سمجھ جانی چاہیے تھی،وہ ہمارے لفظوں کو بھی نہ سمجھ سکے۔ اب کسی سے شکایت نہیں رہی بس خود سے پہلے جیسا تعلق نہیں رہا !
2026-10-11 12:29:29
0
farhanas058
🕊️F🕊️ :
yesss🫠
2026-10-11 16:28:27
0
dream.seller912
Dream Seller :
*دسمبر کی سرد شام ٹھنڈی ہوائیں چائے کا گرم کپ اور ایک خوبرو عکس کی میٹھی پرچھائیاں ذہن کو تسکین بخشتی سکون بھری تیری یادیں......*
2026-10-10 16:59:08
1
thepinhaan
Pinhaan | پنہاں :
یہ بات سمجھنے کے لیے احساس چاہیے
2026-10-11 17:56:49
0
umar_sheikh441
🍂ع🍂 :
hyyy🥺😩
2026-10-11 16:02:38
0
saim_x57
☠_ص :
🥰🥰🥰
2026-10-10 13:18:37
2
afzalkhosa1
افضل کھوسہ ،A,,K :
😭😭😭
2026-10-10 13:24:42
2
sahmad6269
꧁ ✨\/!LL@!/\/💫 ꧂ :
✨✨✨
2026-10-10 13:23:31
2
samiul_islam_sami76
samiul_islam🌌 :
❤️❤️❤️
2026-10-12 07:26:24
0
mohsinraza12856
🕊️م :
❤️❤️❤️
2026-10-11 17:09:35
0
amiralihm
⟦𓂀𝒜𝓂𝒾𝓇₳𝓁𝒾𓂀⟧ :
🥺🥺🥺
2026-10-11 06:20:50
0
layla216472
🦋️ لیلیٰ 🦋 :
🥺🥺🥺
2026-10-10 14:56:13
0
ahsankk250
👑.AHSANKHAN321 ✅ :
🥰🥰🥰
2026-10-11 02:34:46
0
itx.hamza905
𝙃𝙖𝙢𝙯𝙖👑 :
💯❤️‍🩹
2026-10-16 14:05:07
0
To see more videos from user @nakam_ishaq0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About