لاکھوں کی بات کر دی کاش کہ مردوں کو بھی سمجھ آ جائے
2026-10-12 08:31:22
524
M̷o̷m̷$̷p̷r̷i̷n̷c̷e̷❤💕 :
کاش پاکستان میں بھی ایسی فلم بنانے کی سوچ ہو پاکستان تو بس بد معاش ہی پتر ایک کو بنا دیتے
2026-10-12 01:05:17
149
𝙳𝚎𝚎𝚙 𝚃𝚑𝚘𝚞𝚐𝚑𝚝 :
منافق معاشرہ عورت کو کمزور کہتا ہے جبکہ
مرد کی کمزوری دیواروں پے لکھی ہوتی ہے
2026-10-14 16:14:30
118
Bint_e_Hawa :
kmaal ki bat ki hai
2026-10-12 05:35:22
51
Qalandri Qalandri667 :
سب بہن بھائی سن لو پلیز خدا کے لئیے ایک دوسرے کو ماں کی سلامتی کے لیے بیٹیئوں اور بہنوں کی خوشیوں کے لئیے دعائیں دیا کرو 🙏🏻😥
2026-10-12 18:02:54
58
Zvibe :
یہ غلط بات ہے جاؤ جا کر کسی بیوہ سے کسی یتیم سے پوچھو مرد کتنا ضروری ہے باپ کتنا ضروری ہے اس جوان بہن سے پوچھو بھائی کیا ہوتے ہیں کسی بیوی سے پوچھو شوہر کیا ہوتا ہے دوسری بات گالی ہمیشہ مرد کو ہی ملتی ہے اس کی بیوی بہن یا ماں کی تو پھر کیا اپنی گھر کی عورتوں کے متعلق کوئی گالی برداشت کرتا ہے مرد نہیں کرتا دنیا میں سب قیمتی چیز ہے ہی عورت چاہے ماں ہو بیوی بیٹی بہن اس کے بغیر دنیا گھر ویران ہے تبھی تو آدم علیہ السلام نے اپنے لیے ایک ساتھی مانگا وہ عورت تھی
2026-10-16 09:59:13
19
Mehar :
The true reality of our society
😳
2026-10-11 15:44:50
115
❤سمرین شاھد :
حقیقت ہے یہ
ماں ,بہن ,بیٹی تو سب کی ایک جیسی ہوتی ہے
میں نے اکثر لوگوں کو ایسی گالیاں نکالتے سنا ہے
میں تو بول دیتی ہوں جو گالی تم نے آج جس کو دی یہ پلٹ کر تم کو ہی ملے گی
2026-10-13 14:56:42
19
𝓔𝓶 𝓡𝓪𝓳𝓹𝓾𝓽 🫶 :
movie name
2026-10-12 06:29:11
5
زوار کنیز زاہرہ 1214 :
end no words 💯💯💯💯💯😳
2026-10-11 16:33:14
30
imanAli :
کمال کی بات کی ہے
2026-10-12 04:52:27
15
Malik :
heart touching 😢😢😢
2026-10-11 15:07:32
31
Nzakat Ali465 :
very good
2026-10-11 13:59:04
6
zaman :
الله الله ♥️🙏♥️🙏
2026-10-13 17:06:48
16
abdulwasy junaid :
nice nice nice 👌👌👌
2026-10-12 02:44:05
6
Albar Ahmad Official :
Ardas movie beautiful movie
2026-10-14 15:36:20
2
★ :
Kya bat h
2026-10-13 06:21:12
6
Golden queen beauty art :
bilkul sahi
2026-10-12 04:50:39
15
Azan Hassan :
right
2026-10-11 13:25:45
11
꧁𓊈𒆜𝕮𝖍𝖚𝖗𝖆𝖎𝖑𒆜𓊉꧂ 🖤👑 :
bilkul Sahi bolo h
2026-10-12 05:55:04
13
chishmish_1 :
right
2026-10-11 13:56:57
13
iqra kousar :
❣️❣️whaaa kya bt ki he👍
2026-10-11 15:45:44
14
jamilakousar :
bohat khubb💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-10-12 06:38:33
10
To see more videos from user @exmuhammad.shakee, please go to the Tikwm
homepage.