uffffffffff Allah [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-23 17:44:54
1
مرشد سائیں 🏴 :
Har roz is gate sy enter hota hun Piyary Habib ki bargah main ❤️
2026-10-22 08:40:22
58
__☠️⚜️🚩🎧__ :
Really off Allah 🥺❤️❤️❤️
2026-10-25 06:08:07
1
Imtiaz Utmani :
اس کو کہتے ہیں سجدہ دنیا کی خبر ہی نہیں ہے اور ایک ہم انسان ہیں کہ جلدی جلدی جان چھڑا لیتے ہیں
2026-10-18 17:09:06
65
hussaine larka :
یہ سب میرے مالک کی قدرت ہے
2026-10-21 19:12:11
20
nasira786786 :
2026-10-24 11:12:34
1
Arslan 92🇵🇰♥️🇸🇦 :
دنیا میں ہر چیز اللہ کریم کی عبادت کرتی ہے الحمدللہ
2026-10-23 20:45:26
8
shahzad alvi :
بے شک اللّٰہ پاک ہے سب کا مالک ایک اللّٰہ پاک
2026-10-23 11:47:59
8
user7354594556968 :
🥰🥰🥰
2026-10-24 10:41:18
2
dawat tabligh :
2026-10-24 17:21:14
1
ᴠͥɪͣᴘͫ 𝙊𝙉𝙇𝙔 𝙈𝙐𝙎𝙇𝙄𝙈 :
میں قربان جاؤں اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 😭 میں وہ الفاظ کہاں سے لاؤں وہ الفاظ جن سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان بیان کر سکوں 😭 ہمیں وہ راستہ مل جاۓ جہاں سے میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گزرے ہوں 😭 ہم وہ خاک اٹھا کر اپنے منہ پر لگاۓ 😭🫶🏻 رحمت العالمین 🥺 جن کے نام میں بھی سکون 😭 میری ایک ایک سانس قربان اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر 😭🫶🏻 رب العالمین کے محبوب اللّٰہ کے آخری لاڈلے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😭❤️