وفا کرنے والی عورت نہ شکل نہ صورت دہکتی ہے وفا کرنے والی عورت نہ پیسہ نہ دولت دہکتی ہے وفا کرنے والی عورت نہ عمر دہکتی ہے صرف وفا کرنے والے شخص کو دہکتی ہے ھر کوئی نسلی نہیں ہوتا ھر کیسی کے خون میں وفا نہیں ہوتی اور بیوفا عورت کو نہ کیسی کے محبت کی ضرورت نہ کیسی پیار کی ضرورت ہے نہ کیسی کے ساتھ ہونے کی ضرورت ہے