السلام علیکم بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہو بھائی میں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی کسی کو کمنٹ نہیں کیا ماشاءاللہ اپ کا بہت ہی اچھا شوق ہے
2026-10-17 01:08:19
54
Jhafar :
اگر مصلے کے نیچے ایک ہزار روپیہ نکلتا ہوتا تو ہر بندہ خدا کو سجدہ کرتا ٹک ٹاک یوز نہ کرتا لوگوں نماز پڑو وہی رزک دیتا ہے
2026-10-17 11:28:24
28
Shafi kpk :
ghory da nakhra apnrii jhaa ty zulfiii da stayle maar giyaa Hy Zindabad zulfi Zindabad
2026-10-18 10:10:20
19
افہام رانجھا منڈی بہاوالدین🥀 :
واااہ گھوڑا❤️
2026-10-16 20:14:00
29
رانا عدنان یاسین 💯 :
ماشاء اللّه بہت ہی خوبصورت گھوڑا ہے کیا ہی مست چال ہے لاجواب سوار [Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
Love From Adhikot
2026-10-17 04:39:00
28
iftikhar368 :
ماشاء اللہ
کمال گھوڑا کمال ڈانس کمال سوار کمال سٹائل
2026-10-24 05:26:22
12
kaleemullahkalem65 :
ایسی سواری دنیا میں بہت کم پائی جاتی ہے یہ سواریاں پیسوں سے نہیں قسمت سے ملتی ہیں
2026-10-21 19:17:02
9
itx _____Kami 01💖 :
کیا بات ہے شان میلہ
اسے گھوڑے اور سوار میلے کی شان ہوتے ہیں
2026-10-17 04:30:47
7
Ambivert :
انٹرویو میں صوفی نذیر صاحب کی ایک بات بہت اچھی لگی تھی کہ شاگردوں کو ہمیشہ یہی سکھایا کہ سوار بننا نیزہ باز نہ بننا کیونکہ جس دن کِلی چھوٹ گئی اس دن نام ختم۔ اور اچھا سوار ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے۔ سلامتی ہو
2026-10-17 11:20:49
7
Ansar gujjar punjab 786 :
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے آمین
2026-10-16 20:27:27
5
Gujjar Sargodha da :
کیا کمال گھوڑا ہے نسل دسدی اے اپنا
2026-10-17 14:36:26
7
بھمبر 🥀آلہ🍁جٹ :
بھائی جی آپ کا شوق بہت زیادہ خوبصورت ہے
کبھی آئے سواری کرنے دو گے