@youfoundme4563: اب جو بیٹھے ہو مرے پاس تو لگتا ہے ایسے... ہم نے صدیوں کا کوئی روگ گلے بان٘دھ لیا! ✨ . . #naturevibes#poetrylover #viraltiktok #growaccount #sadvibes
تیرے دیئے ہوئے درد کو سینے سے لگا کر
دیکھ ہم رو لیتے ہیں تیرا شکوہ نہیں کرتے
2026-10-17 14:39:01
19
Siraj Ahmed :
وقت لگے گا لیکن آپ سمجھ جاؤ گے
مخلص لوگ دعوے نہیں کرتے🥀🫠
2026-10-17 14:05:03
26
Mian Farhan :
🕊️🕊️:بڑے بد نصیب ٹھہرے جو قرار تک نہ پہنچے
در یار تک تو پہنچے دل یار تک نہ پہنچے
2026-10-17 15:57:01
26
✨🕊️𝕲𝖑𝖝𝖘𝖞𝖞🦋𝕽𝖔𝖊𝖘✨🕊️ :
:جتنا تم دل میں لیے پھرتے ہو
اتنا درد تو روز ہمارے سر میں ہوتا ہے🌚
2026-10-21 05:02:25
12
𓆩عمران علی𓆪 :
:انسان کی سب سے خوبصورت دنیا اس کے خیالوں کی دنیا ہوتی ہے کیونکہ وہاں وہ وہی زندگی جیتا ہے جو اس کا دل چاہتا ہے پھر چاہے وہ چند لمہوں کیلئے ہی کیوں نہ ہو
2026-10-19 10:12:14
14
Hamza 🫠 :
اب جو بیٹھے ہو میرے پاس تو لگتا ہے ایسے
ہم نے صدیوں کا کوئی روگ گلے باندھ لیا
2026-10-17 13:55:10
17
R 3 H M 4 N I 🥷 :
caption please
2026-10-17 11:31:39
12
Ahmad :
اس نے کہااویس محبت نہیں مجھے
ہم سننے والے لوگ تھے بہروں میں آگئے
2026-10-18 04:12:04
23
(。•́︿•̀。)🅷.🅰.🅹🅰🅰🅽 :
ik tera dill pighalta nhi hay
2026-10-18 02:08:56
7
⅐ ͯ᛫𝓼𝓂𝓸𝓀𝓮𝓻 ᛫ ͯ☠ ™ ͯ :
وہ تو کچھ ہو ہی گئی تم سے محبت ۔۔۔!!! 🫰🥲
ورنہ ۔۔۔!!! 🥹
ہم وہ خود سر ہے کہ اپنی بھی تمنا نہ کرتے ۔۔۔!!! 🫰💔
2026-10-17 16:23:26
9
Pinhaan | پنہاں :
حقیقت
2026-10-17 17:29:10
8
_Angle_girl_😇😇 :
وہ باتیں کھا گئی مجھ کو..
جو باتیں پی گیا تھا میں..💔
2026-10-19 04:43:56
6
Ab Qadeer Lone :
کمال
2026-10-17 20:57:43
8
ลђลмээ∂7815 :
Beautiful song
2026-10-18 07:33:28
4
zaari :
Kash K betion K naseeb Khud betiyan Hi Chun skti Kash
me Boht Dukhi hon is bat ko ly kr K Q Hamry sat Narmi Q ni ki jati
وہ باتیں کھا گئی مجھ کو..
جو باتیں پی گیا تھا میں..💔
2026-10-19 17:43:57
3
MY Life 🧬 line 🤌🥰🥰🥰..../~ :
:ایک طبیب نے محبت پر تحقیق کرنے کے بعد کہا ؛
آپ کا من پسند شخص میلوں دور بیٹھ کر بھی آپ کو خوش ! ! یا اُداس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
2026-10-19 11:59:41
3
محمد حنان 🦋😎 :
:وہ باتیں کھا گئی مجھ کو..
جو باتیں پی گیا تھا میں..💔
2026-10-21 08:53:55
1
چوہدری 😍 :
hyy🥰
2026-10-20 17:16:44
1
silent 😉 :
hey 🥰🥰🥰 wow
2026-10-19 05:01:54
1
*_❉্᭄͜͡_ hooری♥️🦋❉্᭄͜͡* :
میری نالوں کی سن کر زبانیں ۔۔۔۔۔
ہو گی موم کتنی چٹانیں ۔۔۔۔
میں نے پگلا دیا پتھروں کو ۔۔۔۔۔۔۔
اک تیرا دل پگلتا نہیں ہے۔۔۔۔۔
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-10-20 15:05:16
1
To see more videos from user @youfoundme4563, please go to the Tikwm
homepage.