جو بھی پڑھتا ہے ہو جاتا ہے دیوانہ تیرا*
*جانے کیا بات ہے قرآن تیرے سپاروں میں* 🌹
2026-10-17 19:51:08
2203
*𝓗𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼 ✍️* :
*مانہ کہ انسان کے کندے پہ انسان جا رہا *
*لے کر زندگی سارے ارماں جا رہا ہے *
*ملتا نہیں کسی کو سکون زندگی میں*
*مرنا تو سبھی کو ہے ایک دن اسی لیا وہ قبرستان جا رہا ہے*
*hammad write✍️*
2026-10-17 18:00:29
895
Ayesha Khan 7863 :
گھر سے ایک مسافر نکلا جس کے کچھ ارمان تھے کچھ قدم آگے چلا راستے میں قبرستان تھے قبرستان میں ایک ہڈی ملی جس کے کچھ بیان تھے کہ اے مسافر سنبھل کر چل ہم بھی کبھی انسان تھے 🥹😫
2026-10-18 13:36:19
513
🍁•𝑺ꪊ𝚏і•🍁 :
ہاتھوں سے دفن کرنے والے قبر بھول جاتے ہیں
لوگوں کے کیے گئے وعدے تو فقط الفاظ ہیں
ᥫ᭡sufi٭⎯꯭̽ 👀👑
2026-10-18 10:44:11
196
_Mo̸o̸ᏁℓıGh̰̃Ꮖ :
waah yaar qasam say Kamal Kay poetry hay [Teary eyed][Teary eyed][Heartwarming]
2026-10-25 09:42:53
1
zainab :
✦:تم میرے ذہن سے اتر جاؤ
میں تمہیں عمر بھر دعائیں دوں گا
🌸🩹😔
2026-10-17 17:33:38
127
Arman madni ❤️🩹 :
mare name hann😏😁
2026-10-24 09:16:18
0
Sardar sumbal :
*انسان کے کندھے پر انسان جا رہے ہیں*
*کفن میں لپٹے کچھ ارماں جا رہے ہیں*
*جسے نہ مل سکا سکون اس زندگی میں*
*شاید وہ سکون کی تلاش میں قبرستان جا رہے ہیں*
2026-10-17 10:05:13
172
Noureen Shahzadi :
سنا تھا عشق میں گہرائی ہوتی ہے ...❤️🩹🥺*
*پھر کیوں محبت میں بے وفائی ہوتی ہے*💔🥹
*ٹوٹ کر چاہنے والوں کے نصیب میں*❤️🩹🥺
*ہمیشہ کیوں تنہائی ہوتی ہے . ✍🏻🩵💫*
2026-10-21 09:29:21
49
⎯͢⎯⃝ ♡︎Saنam 5291 :
تیری ابتدا کوئی اور تھا تیری انتہا کوئی اور تھا___*!!
تیری بات ہم سے ہوئی تھی تیری اشنا کوئی اور تھا___*!!🫠
ہمیں شوق تھا بڑی دیر تک مگر تیرے ساتھ شریک سمندر رہیں___*!!🙌
تیرے ساتھ چل کر خبر ہوئی تیرا راستہ کوئی اور تھا___*!! 🩵
2026-10-18 04:11:19
12
.MUGHAL. 47 🚩 :
haayeeeeee
2026-10-17 20:07:46
5
❣️Ųmãįř Řăǰ̣pöơţ❣️ :
🎀:*جو قسمت میں نہیں اس کا گلہ نہیں کرتے* ❤️🩹
*کچھ لوگ تو مل کے بھی ملا نہیں کرتے* ❤️🩹
*سنا ہے روز ملنے سے محبت کم ہوتی ہے* ❤️🩹
*یہی سوچ کے تو ہم آپ سے ملا نہیں کرتے* ❤️🩹
2026-10-17 19:26:26
6
Mr BOLi :
love you bro
2026-10-18 03:58:09
6
sherry :
🥀🖤جنہیں زندگی نے ہر موڑ پر رُلایا ہے، انہی کے حصے میں آخر سکون آیا ہے، یہ دنیا تو فقط درد دیتی رہی اُن کو، جنہیں مٹی نے اوڑھا، اُنہیں چین آیا ہے۔ 🥀💔
2026-10-17 19:26:42
7
syeda zanii :
🥺یوں ھی نہیں سجتی شاعری لبوں پر 👀🖤
شاعر بننے کے لیے محبوب گنواناپڑتا بے 😭🥀
2026-10-17 19:56:07
15
k♥️♥️♥️♥️❓ :
بےشک
2026-10-17 10:52:24
6
🌼𝐒𝐲𝐞𝐝𝐙𝐚𝐝𝐢🌼 :
کہنے کو تو بہت مختصر تھی زندگی
مگر کچھ یوں بسر ہوٸی کہ خدا یاد آگیا
2026-10-17 19:04:51
224
❤️🔥★®°Alina Shaikh®°★❤️🔥 :
@Srdar......:بہت بے بس ہو جاتا ہے انسان جب کسی کا
ہو بھی نہیں سکتا اور اسے کھو بھی نہیں سکتا🍁🥹
Srdar 🍁