@one.dey8098: #اللة_اكبر #لاحول_ولا_قوة_الا_بالله #ቁርአን_የልቤ_ብርሃን✅🥀🌹🕋🕌 #alhamdulillah❤️

كون فيكون my mom
كون فيكون my mom
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 19 October 2026 18:51:39 GMT
97726
11160
734
611

Music

Download

Comments

user8543315114206
سناء :
ا حسنت والله
2026-10-20 17:48:09
4
zeilani860
سيداحمد 🇳🇪🇩🇿 :
اللهم
2026-10-19 20:15:07
6
amexii1
Amexii :
Aamiiiiiiiiiiiin🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-21 21:49:54
0
fatimah.fatimah8590
Fatimah Fatimah :
2026-10-25 22:40:44
0
um.mukhlis
ام ابو بكر :
ሱበሀንአላህ
2026-10-19 20:26:50
3
user3631745306906
سانتوس شهرة :
اسم القارئ ❤️❤️
2026-10-20 05:13:13
2
blec842
M💞💞💞💞💞🇪🇹🇪🇹❤️🌹 :
2026-10-25 08:14:46
0
sanissousanissou1
Sanissou Sanissou :
@1111111111111@11111111111111111111111111111
2026-10-25 21:07:57
0
user7568656874420
سنين محمد عبد الله :
2026-10-25 07:46:13
0
user115095432816837
user11509543281683j :
🙏🙏🙏
2026-10-24 20:00:30
0
user797830706776
user797830706776 :
اسم القارء من فضلكم وليس مصباح ساني
2026-10-21 15:53:30
1
hamma.hamma665
Hamma Djallo :
2026-10-25 20:12:37
0
user7900293332142
الزبير قلبك :
الله أكبر
2026-10-20 20:13:47
0
user9388231716183
موس محمد :
@الله اكبر
2026-10-25 19:46:08
0
abamaiga096
AbaMaiga :
2222
2026-10-25 11:43:00
0
user2544385769213
اميره :
الله واكبر
2026-10-20 18:15:29
1
user9670539800001
user9670539800001 :
2026-10-19 21:32:15
1
abduolaye.maiga
abduolaye maiga :
🤲🤲🤲
2026-10-19 20:51:04
0
saidu.idirsi
Saidu Idirsi :
2026-10-24 17:08:11
0
fatima.ali6678
Fatima Ali :
11111111111111111111111111🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-23 21:10:20
0
user74183247204
جنيدعلي 🇸🇩↔️🦅 :
صدق آلله العظيم
2026-10-25 05:51:29
0
user61104181009743
user61104181009743921736092 :
11111111111111
2026-10-25 00:00:59
0
user8491336965487
guira moumouni :
2026-10-24 10:23:04
0
saidou22992
Saidou229 :
🤲🤲🤲🤲🤲🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-23 22:54:02
0
user435420995823
مصطفى مكي :
الله اكبر الله اكبر الله
2026-10-20 20:25:56
0
To see more videos from user @one.dey8098, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ذندگی کا کوئی بھروسہ نہیں، یہ کب، کہاں اور کس موڑ پر دغا دے جائے، کوئی نہیں جانتا۔ ہم روز ہنستے مسکراتے ہوئے اپنے گھروں سے نکلتے ہیں، اپنوں سے الوداع کہتے ہیں، لیکن کیا پتہ وہ الوداع آخری ہو؟ راستے میں چلتے ہوئے کب کوئی حادثہ پیش آ جائے، کب کوئی بے قابو گاڑی زندگی کے سارے خواب کچل دے، یا کب اچانک دل کی دھڑکن ساتھ چھوڑ جائے—انسان بے بس ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اگلی ہی گھڑی میں کسی ہسپتال کے سرد اسٹریچر پر پڑا ہوں، یا شاید دنیا سے رخصت ہو چکا ہوں۔ ایسے میں جب ہسپتال والے یا کوئی اجنبی میرا فون اٹھائے گا، تو وہ سب سے پہلے اسی نمبر پر کال کرے گا جو سامنے نظر آئے گا یا جو ڈائل لسٹ میں ہوگا۔ اگر وہ 'رنگ نمبر' یا کوئی اجنبی کال تمہارے پاس آئے، تو اسے نظر انداز مت کرنا۔ یہ مت سمجھنا کہ کوئی تنگ کر رہا ہے۔ کیا پتہ وہ کال میری زندگی کی آخری خبر لے کر آئی ہو؟ کیا پتہ وہ تمہیں یہ بتانے کے لیے ہو کہ اب مجھ سے ناراض ہونے کا وقت ختم ہو چکا ہے، کیونکہ اب میں کبھی لوٹ کر نہیں آؤں گا۔ اس لیے کہتا ہوں، رابطوں کو معمولی مت سمجھو، کیونکہ زندگی کے حادثے کبھی مہلت نہیں دیتے

About