اس کی بولنے کا انداز دیکھو کتنی مخلصی کے ساتھ بات کرتا ہے ۔
کتنی خوش ہے ۔عمران خان کی وجہ سے
2026-10-20 07:49:54
376
Ehsan Sahni Gujjar :
Great leader Imran khan
2026-10-25 16:18:06
0
Muhammad Naeem :
دوسروں کا علاج کروانے والا مسیحا آج خود علاج سے محروم بیٹھا ہے۔🥺🥺
2026-10-20 03:16:53
212
asad Bashir 038 :
nice lady
2026-10-25 04:11:35
0
Nawaaz Khan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]804
2026-10-24 16:24:16
0
samikhanniazi :
خان صاحب
2026-10-25 17:07:44
0
@Uk Account🪫🇬🇧⛎ :
ماہرہ مجھے اس بیان سے پہلے کبھی اچھی نہیں لگی۔ آج بہت پیاری لگ رہی ہے۔ صرف عمران خان کی وجہ سے
2026-10-20 09:52:28
126
shoaibali671 :
so cute smile 😀
2026-10-25 05:53:01
0
امن پرست :
یہ لڑکی مجھے کبھی بھی اچھی نہیں لگی لیکن اج بہت خوبصورت لگتی ہیں 💓
2026-10-21 02:24:04
32
Manzoor Akbar Laleka :
بولنے کا خوبصورت انداز بتا رہا ہے کہ آپ مرشد کی کتنی بڑی فین ہیں
2026-10-20 09:16:47
94
Hussain Sagar :
محبت کی نشانی تاج محل نہیں شوکت خانم ہسپتال ہے۔۔
کیونکہ ماں کی محبت بہت انمول ہوتی ہے
2026-10-20 06:39:34
28
Muhammad Ikram :
قسم سے زندگی میں ماہرہ خان آج مجھے اچھی لگی ہے ۔ سلام شوکت خانم🥲
2026-10-20 08:18:43
47
🐜. :
ہائے تیرے ہر ایک لفظ میں خان کی محبت نظر آتی ہے ❤️
2026-10-21 03:18:45
10
Caramel n Choki :
انشاء اللہ تعالیٰ
2026-10-20 07:29:27
17
Royal Killer :
PM Imran Khan [Heartwarming]
2026-10-20 17:05:48
7
muqaddas_memon :
imran Khan zindabad
2026-10-20 12:51:07
10
🇵🇰 𝐒 𝐇 𝐀 𝐍 𝐈 804 🇧🇫 :
Love you 😘
2026-10-20 13:17:46
29
Shaban jarola :
inshallah
2026-10-20 01:06:32
9
ملک روف ڈولڑ ارباب 🌹🌹🇵🇰 :
804
2026-10-20 09:59:16
5
@hassanmustafa7007 :
افسوس! جس عمران خان نے لاکھوں کینسر کے مریضوں کے علاج کے لیے شوکت خانم ہسپتال بنائے، آج وہ خود علاج کی سہولت سے محروم ہے۔ عدالت کی جانب سے علاج کی ہدایت کے باوجود، حکومت ان کے علاج میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
جو دوسروں کو زندگی کی امید دیتا رہا، آج اسی کی صحت کے لیے دعائیں مانگنی پڑ رہی ہیں!
افسوس اس نظام پر جہاں محسنِ قوم جیل میں ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے محسن عمران خان کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، عمر دراز کرے اور انہیں جلد رہائی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🇵🇰😭😭😭😭😭😭
2026-10-20 01:10:52
28
Baloch :
2026-10-19 22:52:29
6
سَـ͜ـکـون قـ͜لـبـــ :
کتنی معصوم سی مسکان، کتنے پیارے انداز میں بولتے ہیں، اور کتنی درد بھری آواز ہے۔ 🥹❤️🩹
قربان جاؤں اپنے مرشد پر! ❤️دیکھا خان صاحب، آپ سے لوگ کتنی محبت کرتے ہیں، یہ محبت لفظوں میں بیان نہیں کی جا سکتی۔ 🥹❤️اللہ تعالیٰ ہمارے خان کو جلد از جلد رہائی عطا فرمائے، انہیں صحت و سلامتی کے ساتھ ہمارے درمیان واپس لائے اور ہر مشکل آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️🩹
2026-10-20 18:34:47
8
Alizzy🌸🦢 :
jski maa zinda hai alhumdulilah lkhe 🌷
2026-10-20 08:36:20
41
sadiqshah7772 :
2026-10-20 07:21:42
8
To see more videos from user @muntazim.kpk, please go to the Tikwm
homepage.