barikee tere lafzon me bemisaal he Teri shayari sach me Kamaaal he ❤️❤️❤️
2026-10-26 20:37:58
0
MUHAMMAD BILAL BUZDAR 🇪🇷 :
wha kiya baat ha.........
2026-10-26 17:06:27
0
𝐀𝐑_ᴋʜᴀɴ♒ :
ہم سے اُردو مِزاج لوگوں میں
آدھے جھگڑے تو بول چال کے ہیں،
تیرے خوابوں کی عُمر 17 برس،
میرے جگراتے بیس سال کے ہیں
2026-10-20 11:41:53
132
angel :
dehk lo wafa dar oratoo ka alfaz🥺
2026-10-26 15:19:24
20
Nohman Iqbal :
wah kia khany
2026-10-26 06:58:48
0
𝑴ù𝙯ᵅᵐ𝑚ꪱᥣ 🥀 :
::اور جب میں سموسے لے کر پہنچا
تو وہ رول لے رہی تھی..😑
2026-10-21 05:05:55
63
zainulabedin3434 :
یہ جو ہم ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
2026-10-20 10:03:12
80
Mr. Physicist :
وہ ایک شخص کہ جس کی خوبیِ گفتار سے
عشق اُردُو سے ہوا شاعری اچھی لگی
2026-10-20 10:55:50
31
𝙈𝘼𝙍𝙔𝘼𝙈 :
💔🇵🇸 فلسطین کے نام ایک درد بھرا پیغام
"اے اللہ! فلسطین کے مظلوموں کو صبرِ جمیل عطا فرما، ان کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے، ان کے خوف کو امن میں اور ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے۔ یا رب! ان معصوم بچوں کی حفاظت فرما اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️🩹
إِنّاللّهَمَعَالصّابِرِينَبے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ 📖 سورۃ البقرہ، آیت 153
🇵🇸 Pray for Palestine | Free Palestine 🕊️💗🌷[Red heart][Red heart]
2026-10-20 12:28:07
32
faiza khan :
*ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے*
*تم کو انکار کی خُو مار گئی ہے ورنہ*
*ہر بھنور سے نہ الجھتے تو کنارے ہوتے*
2026-10-26 05:19:22
13
👑✨️🖤 علی راجپوت 🖤✨️👑 :
وہ صاف صفید دامن والی
میرا کام کوئلے کی کھدانوں میں
وہ جنت سے اتری ہوئی ہور کوئی
میرا اٹھنا بیٹھنا شیطانوں میں
2026-10-20 14:32:27
6
hinaEmaan :
kia baaat hai humy lehjay maaar gay
2026-10-21 01:38:36
7
ܔ𝓑𝒶𝓳𝔀𝓪❤︎ :
بنور کا مطلب
2026-10-20 14:51:55
7
💝 :
kamal
2026-10-20 09:54:43
39
Abdul Abdul :
2026-10-21 03:17:55
21
✨ B I L O ✨ :
2026-10-20 09:01:04
13
🌸chocolaty queen👸 :
wahhhhh Kamal alfaz🥰🥰
2026-10-21 02:53:14
5
manchister :
یہ جو ہم نہ احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم اگر زمین زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
تم کو انکار کی خو مار گئی ہے واحد
ہر بھنور سے نہ الجھتے تو کنارے ہوتے
2026-10-20 15:47:26
8
🌷 :
same 😭🤌
2026-10-20 17:03:54
6
HOORAM 🌸 :
kiya khob kha 🙌🏻
2026-10-20 11:06:47
9
Ali Hussain :
اس کو کھویا ہے بھری جوانی میں
اب باقی کے میرے دن ملال کے ہیں
وہ سمجھا ہی نہیں تھا کبھی مجھ کو
یہ جھگڑے تو ہمارے بول چال کے ہیں
2026-10-21 08:54:36
5
Hassaan Shah555 :
پہلے والی محترمہ کا نام کیا ہے۔؟
2026-10-20 16:57:52
5
𝑨𝒎𝒓 𝑲𝒊𝒔𝒘𝒂𝒏 :
اردو مزاج والوں پہ کیا خوب کہا۔۔۔
2026-10-20 09:37:30
5
To see more videos from user @kasheeey1, please go to the Tikwm
homepage.