7 katorian to na hue 7 mosam Ka metha banana ha or a 7 colour Ka metha banana ha
2026-10-26 14:14:30
0
jutt 👑 :
ameen sum ameen sum ameen sum ameen sum
2026-10-26 19:31:22
1
jannat shezadi 😘🏵️🏵️ :
السلام علیکم سب کا سوال ہے کہ کس طرح سے پڑھنی ہے انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا ٹھیک ہے لیکن ہم لوگوں کو اتنی عقل ہونی چاہیے اللہ کا کلام ہے اس میں کوئی شرط نہیں ہے اپ چھ پیالیاں لیں اس میں مرضی اپ ایک چیز ڈال لیں جو اپ کی حیثیت ہے میٹھی چیز چھ پیالی میں ڈال لیں ضائع کیر بنا لیں شیر بنا لیں جو بھی بنائیں ٹھیک ہے اس کے بعد چھ لیڈیز کو بٹھانے پڑھائی کرنے والی کو وہ جو پڑھائی کریں گے نا پڑھنے کے بعد دعا کیجئے گا اپنے لیے جس مقصد کے لیے پڑھوا رہے ہیں اس کے بعد وہ یہ پیالیاں پڑھنے والی لیڈیز کو دے دیجیے یہ عمل بھی بہتر ہے اور ایسے ہی ہوتا ہے اللہ پاک ہم سب کی مراد کو قبول فرما امین ثم امین
2026-10-24 09:46:48
10
mani :
اس کا طریقہ بھی بتا دیں اور ایک ہی کھانا بنانا ہے یا الگ الگ اور کھلانا کس کو ہے گھر والے کھا سکتے ہیں
2026-10-23 11:59:00
39
abida mansoor :
Quran pak ki kaun si aayat mein ya FIR hadis mein kahan yah mannat likhi hai aap mujhe bataenge