@ℎ𝑎𝑑𝑖:@ℎ𝑎𝑑𝑖:آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ💗💗🥰❤️
2026-10-21 03:32:50
11
drjillanitalks :
یا رسول ﷺ:حضور ﷺ آپ کہیں نا اللہ سے، میری بات کر دیں نا اللہ سے کہ اللہ میری غلطیوں کو معاف کر دے۔
اللہ سے کہیں نا کہ میرا دل اپنی طرف پھیر لے، میں بھی تو آپ ﷺ کا امتی ہوں، آپ ﷺ تو مجھ سے محبت کرتے ہیں نا حضور ﷺ، آپ ﷺ نے میرے لیے بھی تو رویا ہے۔
حضور ﷺ کہیں نا اللہ سے کہ میری غلطیوں کو معاف کر دے، آپ ﷺ دلوں کا حال جانتے ہیں، آپ کہیں نا اللہ سے کہ میرا دل اپنی طرف پھیر دے، کہیں نا حضور ﷺ۔
حضور ﷺ آپ نے میرے لیے ہی تو کہا تھا نا "رَبِّهَبْلِي أُمَتِي"، آپ مجھ سے بھی محبت کرتے ہیں نا حضور ﷺ، بس ایک بار کہہ دیں نا اللہ سے۔ 😭😭
2026-10-22 12:56:37
11
🥀✍️آرزوِ پوٹھوار✍️🥀 :
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں💔
ہمارا کوئی نہیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا😭