زندگی میں کبھی مایوس مت ہونا کیونکہ بہترین دن ہمیشہ برے دنوں کے بعد آتے ہیں
2026-10-22 17:36:03
15
Broken heart❤️🩹❤️🩹 :
په ژوند کې هیڅکله هیله له لاسه مه ورکوئ ځکه چې غوره ورځې تل د سختو ورځو وروسته راځي 😑
2026-10-23 03:08:03
6
NeverGiveup7709 :
زندگی واقعی بہت مشکل ہوتی ہے… 🥀
لیکن سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ ان مشکل دنوں کے بعد بہترین دن بھی آتے ہیں۔ مگر کوئی یہ نہیں بتا سکتا کہ ان بہترین دنوں کے انتظار میں گزرنے والا وقت کتنا اذیت ناک ہوتا ہے۔
لوگ کہتے ہیں کہ بہترین دنوں کے لیے صبر کرنا پڑتا ہے، مگر کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ وہ صبر کیسے گزرتا ہے؟ وہ راتیں کیسے کٹتی ہیں؟ وہ خاموشیاں کتنی چیختی ہیں؟ اور وہ انسان جو بظاہر مسکرا رہا ہوتا ہے، اندر سے کتنی بار ٹوٹ چکا ہوتا ہے؟
صبر کے دن اور راتیں بہت مشکل ہوتے ہیں۔ ہر کسی کو صبر نصیب نہیں ہوتا، کیونکہ صبر صرف انتظار کا نام نہیں، بلکہ اپنے اندر اٹھنے والے طوفانوں کو خاموشی سے سہنے کا نام ہے۔
کبھی صبر میں گھٹن ہوتی ہے، کبھی نفرت… کبھی خود سے، کبھی اپنے حالات سے، کبھی اپنے وجود سے، اور کبھی ہر اس چیز سے جو انسان کو اس کی بے بسی کا احساس دلاتی ہے۔
اور سب سے تلخ حقیقت یہ ہے کہ انسان کو معلوم ہوتا ہے کہ ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا، مگر وہ یہ نہیں جانتا کہ اس دن تک خود کو کیسے سنبھال کر رکھنا ہے۔ 💔
بہترین دنوں کا انتظار تو سب کرتے ہیں، مگر اس انتظار میں گزرنے والے بدترین دنوں کا درد صرف وہی جانتا ہے جو اس سے گزر رہا ہوتا ہے۔ 🤍
2026-10-23 03:27:28
7
جھانگیر :
بیشک اللہ تعالیٰ رخمن ہے رخیم ہے مہربان ہے
2026-10-23 08:58:03
4
Jahangir mian :
beshak allah sub kuch Dene wala hay inShallah
2026-10-23 06:45:29
3
👑 𝘽𝘼𝘾𝙃𝘼 𝙎𝘼𝙄𝘽 👑 :
RIGHT 💯
2026-10-22 14:34:52
5
💰Uηkησωη🤑 :
Mind End
2026-10-22 18:05:54
2
Honor x6c :
💯 Percent right bro 🫡 🫡 🫡 😭😭😭😭
2026-10-23 11:56:52
2
Yaseen Khan :
in sha Allah
2026-10-22 17:58:44
3
👩❤️👩💔ঔৣBrokenঔৣ💔👩❤️👩 :
Great 👍👍
2026-10-24 04:05:16
1
Badranka baar ubax 👻🦶🏿 :
really ✌️
2026-10-21 17:03:14
3
barkat..s :
right 👍👍👍👍👍👍👍
2026-10-22 14:20:09
2
usman :
right
2026-10-23 13:11:13
1
💔AWANZada💔 :
inshallah
2026-10-22 12:23:55
3
MR360💫🏏 :
in sha allaH 👆
2026-10-22 15:32:53
1
Bilal Abdulrazzaq :
Thanks bro 😞🥹
2026-10-23 03:47:45
2
🇳𝐀𝐖𝐀𝐀𝐁 ⁹⁴⁴ 🚩 :
inshallah
2026-10-23 09:34:46
1
🐯👑•𝑻𝑰𝑮𝑬𝑹•👑🐯 :
inshallah ❤️💯👈
2026-10-24 12:23:37
1
🥀GaنM RaنG🫀 :
Right
2026-10-24 15:37:59
1
Umar Arshad :
level
2026-10-23 05:20:04
1
To see more videos from user @mkhan2.1, please go to the Tikwm
homepage.