پس مرتن (مرنے کے بعد) جو تجھ ہو سکے تو میری تربت (قبر) پر
فقط تشریف لے آنا، نہ کچھ کہنا، نہ کچھ سننا۔
یہ عشق اور محبت کی باتیں ہیں۔ شاعر اللہ کے رسول حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے مخاطب ہے کہ:
اے اللہ کے رسول ﷺ! میں جب مر جاؤں تو میری قبر پر یا قبر میں تشریف لے آنا۔ میرا کوئی سوال و جواب نہیں ہوگا، میری کوئی بات نہ سنیے گا، بس آپ ﷺ کے آنے ہی کی خواہش ہے۔ آپ ﷺ بولیں بھی نہ، تو آپ ﷺ کا آنا ہی میرے لیے بہت ہے۔
2026-10-21 20:41:25
133
𝐒𝐎𝐡𝐚𝐢𝐋 𝐣𝐮𝐭𝐭 hunjra :
قسم لے لو جے بابا جی نو جے
پس مردم / تربت۔ لفظاں دی سمجھ ائی ھوۓ🥰
2026-10-21 17:57:46
32
Shahid Jamil Mughal :
صدقے یا رسول الله ﷺ
فقط تشریف لے آنا،،، 🙏💓💕
2026-10-22 03:52:32
23
🌹👑𝗞ɩŋʛ 𝗢ʆ 𝗞ɩŋʛ𝘀👑🌹 :
اس رمز کو وہی سمجھ سکتا ہے جو وجد کا طلبگار ہو [Red heart] واہ کیا کہنے
2026-10-24 09:36:46
1
علی چوہدری :
wah wah bhot khubsurt kia bat hy
2026-10-22 16:19:04
3
M Ayyub Ansari :
, زخم اتنے تو لگے ہوں کہ بدن چُور لگے ،،،
آدمی "عشق " میں ایسا ہو کے "منصور " لگے,,,
وہ ازل سے تیری آواز کو ترسے ہوئے ہم ،،،
"کوہ" کوئی بھی نظر آئے ، ہمیں "طور " لگے,,,
2026-10-23 03:52:50
5
حساب دل رہنے دو :
انتخاب 🔥
2026-10-22 12:07:26
7
Amir Khan :
بس سچے دل سے اپنے مرشد کے ہو جاؤ سب کچھ وار دو بس باقی سب پھر آپکے مرشد کا کام ہے
2026-10-22 14:11:28
6
💚🦅👑Sardar Abbas👑🦅💚 :
💚
2026-10-25 01:37:04
1
Nain Satti :
puri qawali nam??????
2026-10-24 17:12:00
1
Zeeshan Sami :
کیسی یہ الفت ہے پسِ مرگ بھی تم سے
اک پھول بھی تربت پہ چڑھایا نہیں جاتا
2026-10-21 20:57:21
6
Asif Ammar :
محمد قیس❤️:پس مرتن (مرنے کے بعد) جو تجھ ہو سکے تو میری تربت (قبر) پر
فقط تشریف لے آنا، نہ کچھ کہنا، نہ کچھ سننا۔
یہ عشق اور محبت کی باتیں ہیں۔ شاعر اللہ کے رسول حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے مخاطب ہے کہ:
اے اللہ کے رسول ﷺ! میں جب مر جاؤں تو میری قبر پر یا قبر میں تشریف لے آنا۔ میرا کوئی سوال و جواب نہیں ہوگا، میری کوئی بات نہ سنیے گا، بس آپ ﷺ کے آنے ہی کی خواہش ہے۔ آپ ﷺ بولیں بھی نہ، تو آپ ﷺ کا آنا ہی میرے لیے بہت ہے۔
2026-10-24 15:45:23
1
RAJPOOT :
aye hyeeee wah wah bhot khob
2026-10-23 19:57:19
1
Talib Hussain 💫 :
2026-10-22 16:38:06
2
sohail maher :
2026-10-22 21:13:08
1
sohail maher :
2026-10-22 21:12:56
1
sohail maher :
2026-10-22 21:12:48
1
Abdul Rasool :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-22 11:56:45
1
𝓜.𝓐𝓳𝓶𝓪𝓵 ⁵⁰ :
پس مردم جو تجھ سے ہو سکے تو میری تربت پر
فقط تشریف لے آنا..... نہ کچھ کہنا نہ کچھ سننا
2026-10-22 04:11:18
9
💫Gull_Noor💫 :
اس رمز کو وہی سمجھ سکتا ہے،،
جو وجد کا طلبگار ہو!!
واہ
2026-10-24 13:38:20
4
abidhussain.86 :
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
2026-10-22 13:23:34
3
parvez منہاس :
2026-10-21 17:00:52
2
VoMcgruur Fcxi :
Astagfirullah
2026-10-21 19:34:47
2
اسلامی۔نظریاتی۔پاکستان🇵🇰🚩✊ :
عشق والوں کی اپنی ہی دنیا ھے❤️
2026-10-22 19:31:31
2
To see more videos from user @meykhanaenusrat3, please go to the Tikwm
homepage.