اگر وفاداری کرنے کے باوجود بھی مرد ہر الزام عورت پہ لگا کر اسے چھوڑ دے تو عورت کیا کرے
🥺🥺🥺😭😭😭💔💔💔
2026-10-23 16:04:42
16
🦋انمول 🦋 :
اگر وفاداری کرنے کے باوجود بھی مرد ہر الزام عورت پہ لگا کر اسے چھوڑ دے تو عورت کیا کرے؟
🥺🥺
2026-10-22 09:32:18
244
ام🫀 :
Mard ka cheat bhi mere liye qabil e qubool nhi hai🔥
2026-10-24 09:31:22
18
Omer Afzal. :
سب سے بڑا جوا اُن لوگوں نے کھيلا جہنوں نے ايک بےوفا شخص کو اپنا شريک حيات چنا اور اسکی قيمت اپنی جوانی سے ادا کی
2026-10-24 06:16:04
7
sana :
right 👍
2026-10-22 10:02:43
14
𝙈𝘼𝙍𝙔𝘼𝙈 :
:💔🇵🇸 فلسطین کے نام ایک درد بھرا پیغام
"اے اللہ! فلسطین کے مظلوموں کو صبرِ جمیل عطا فرما، ان کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے، ان کے خوف کو امن میں اور ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے۔ یا رب! ان معصوم بچوں کی حفاظت فرما اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️🩹
إِنّاللّهَمَعَالصّابِرِينَبے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ 📖 سورۃ البقرہ، آیت 153
🇵🇸 Pray for Palestine | Free Palestine 🕊️💗🌷
2026-10-23 10:05:00
16
itxTariqshahzad22 :
bilkul
2026-10-22 10:23:29
9
ZEESHAN 👑 :
cheat means
2026-10-23 04:16:11
65
انت الحيات Dr 🥀😞💔🦋 :
" اور پھر جہاں عورت مُخلص نہ ہو وہاں مرد تہجد میں مانگی ہُوئی مُحبت بھی ہار جایا کرتا ہے! ۔ " 💔🦋🥀💯
2026-10-23 06:38:52
26
Doctor Oman Muscat 🇴🇲🤲 :
R mard kar to kiya saza honi chy uski
2026-10-23 15:14:35
36
Zindagi iz highway :
Mard khud k gaireban m jhaanky phly
2026-10-22 12:09:11
60
Malik ÁsiF :
اتنی قیمتی بات جس کی کوئی قیمت نہیں
میرے الفاظ بول دیئے
2026-10-22 12:04:36
15
To see more videos from user @no0r_writess01, please go to the Tikwm
homepage.