@geotechtopograpgher: پشاور رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی — گوگل ارتھ پر مکمل تجزیہ! 📍 رنگ روڈ کی سینٹر لائن سے 143 فٹ کی حد اور تجاوزات سے متاثرہ 52 فٹ کے علاقے کی نشاندہی گوگل ارتھ پر ڈیجیٹل نقشے کے ذریعے! 🛰️ GIS ٹیکنالوجی کے ذریعے معلوم کریں کہ سڑک کی حدود کہاں تک ہیں اور کس علاقے میں تجاوزات کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔ #PeshawarRingRoad #Encroachment #تجاوزات #wellnes_pharmacy #antiencroachmentoperation
میرے خیال میں یہ ساری تجاوزات 2003 کے بعد سے ہوئے ہیں کیونکہ 2003 میں ہم رات کو رینگ روڈ پر سفر نہیں کرتے تھے کیونکہ چوری ڈکیتی کا خطرہ تھا اس وقت رینگ روڈ بلکل خالی ہوتا تھا