مجھ سے ناراض مت ہوا کر، میری جان نکل جاتی ہے، 🥺❤️تیری خاموشی میرے دل کو اندر سے رُلا جاتی ہے۔ 💔 مانا کہ غلطیاں ہو جاتی ہیں مجھ سے کبھی کبھی، پر تیری ناراضی میری ہر خوشی چھین جاتی ہے۔ 😭🥀
تو ہنس دیا کر، یہی میری دعا ہے، تیری مسکراہٹ میں ہی میری دنیا بسی ہے۔ 🫶❤️تجھے کھونے کا خیال بھی دل کو اداس کر دیتا ہے، تو مان جایا کر نا، تیرا اپنا تجھے دل سے چاہتا ہے۔ 🌹❤️🩹
2026-10-24 02:03:45
4
𝐄𝐦𝐳𝐚𝐦𝐮𝐥 𝐒𝐆💘🇸🇬🇸🇬 :
Love you boss💙💙
2026-10-25 03:21:45
2
YOURS SANY😌 :
ملاقات اب ان سے ہی ہو گی
جو ہمیں ڈھونڈتا ہوا آئے گا🍁🥹
2026-10-23 16:08:47
4
Abdul abuki :
🥰
2026-10-22 19:20:02
4
To see more videos from user @3d.singing.stars, please go to the Tikwm
homepage.