@aalami_manzar_naama: 🔴 تجاوزات کے خلاف آپریشن، مولانا بجلی گھر کا پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل! پشاور میں تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کے دوران مولانا بجلی گھر مرحوم کا ایک پرانا ویڈیو کلپ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ اس کلپ میں غریب عوام کی مشکلات، روزگار کے مسائل اور حکومتی اقدامات کے حوالے سے مولانا بجلی گھر کا اندازِ بیان موضوعِ بحث بن رہا ہے۔ ⚖️ تجاوزات کا خاتمہ ضروری، مگر غریب دکانداروں اور محنت کشوں کے روزگار کا تحفظ بھی اہم سوال ہے۔ ❓ کیا تجاوزات کے خلاف آپریشن کے ساتھ متاثرہ افراد کے لیے متبادل روزگار اور مناسب انتظامات بھی ہونے چاہئیں؟ اپنی رائے مہذب انداز میں کمنٹس میں ضرور دیں۔ 📢 عالمی منظرنامہ | عوام کی آواز #عالمی_منظرنامہ #مولانا_بجلی_گھر #تجاوزات #پشاور #خیبرپختونخوا
Ameen Ameen Ameen Ameen summa Ameeeeeeeeeen Ameen Ameen
2026-10-26 10:38:49
0
🥷🤴🎧🄿🅁🄾🄵 {_}$√|\@π 👨🎓 :
good job
2026-10-26 16:08:41
0
khan :
AMEEN SUMMA AMEEN
2026-10-26 00:25:05
0
SHAHID NASEEM یوسفزئی :
was hum waqt ishty
2026-10-23 06:47:05
20
MARWA :
ھغہ دہ رزق بعزتی خو مکوٸ کنہ 🥺🥺🥺🥺سنگہ غورزولی
2026-10-23 16:38:35
15
𝓜𝓪𝓳𝓲𝓭 𝓚𝓱𝓪𝓷 :
کہ تاسو ہر سہ وایئ خو دا دہ اللّٰہ تعالیٰ عذاب دے پہ مونگ،زمونگ دہ اعمالو دہ وجی۔۔
2026-10-23 04:30:23
57
Muhammad Ali :
ارمان دے پختنو
2026-10-22 19:32:29
31
Shahmunirkhan :
2026-10-22 18:36:44
24
Sara gul :
[Crying][Crying][Crying] پرانا ظلم ہی نہیں ہے
2026-10-23 16:57:10
6
𝓤𝓷𝓲𝓬𝓸𝓻𝓷❥, UήᎥcͥorͣnͫ🦄 :
کہا تو تھا لیکن اب لوگ نہیں مان رہے تھے اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے تھے میرے پاکستانیوں میرے سے جو ہوسکا وہ میں نے کیا اب آپ لوگو نے خود آزادی کی جنگ کرنی ہوگی
2026-10-23 06:35:36
17
karimullah6998 :
2026-10-23 08:02:40
23
dilan khan :
اللہ تعالی ظالموں کو تباہ و برباد کر دے
2026-10-23 14:12:24
10
Khan G :
2026-10-23 04:54:35
7
Khan khan :
امین ثم امین
2026-10-22 18:13:43
8
watching 123 :
good bijligr molana sahib❤️💯💯💯💯💯
2026-10-23 04:01:54
5
Islamic information :
ظلم دی
2026-10-23 06:22:45
5
AFTAB 5683 :
2026-10-23 01:06:10
8
⚡الشباب ☠️ :
khalas ba nashy la azara khodaye shata ta zayata kawa kho khodaye shata chaa che zara de do Azar ka kha ye wakra ka do his nashe wayali kho khodaye shta
2026-10-22 20:07:46
7
jawad ahmad :
Ameen
2026-10-25 02:43:20
1
▪️J A N A T 🦋 :
کسی نے کہا تھا کہ میں تو برداشت کروں گا لیکن اپ لوگ نہیں کرو گے
2026-10-27 08:03:17
1
To see more videos from user @aalami_manzar_naama, please go to the Tikwm
homepage.