@ghazalamallickg: 🕋✨ مکہ و مدینہ کی حاضری نصیب ہو، یا اللہ! 🤍 یا اللہ! دل میں مکہ مکرمہ کی تڑپ اور مدینہ منورہ کی محبت ہے، بس ایک بار اپنے گھر اور اپنے محبوب ﷺ کے شہر کی حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻💚 #foryoupage♥️♥️ #Capcut #for #fyp #viral