ye naam o nasab jake zamane ko btao
darwesh to dastak se hi pehchan gya hai
2026-10-24 02:32:06
7
⚓👑𝐊𝐚𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐤𝐡𝐚𝐧👑⚜ :
تم ہمیشہ ہمارے دل میں رہو گے، لیکن اب تم سے ملنے کی خواہش نہیں کریں گے، تمہاری واپسی کی دعائیں نہیں مانگیں گے، اور نہ ہی تمہیں پانے کی ضد کریں گے۔ تم ہماری زندگی کا وہ حصہ بن چکے ہو جسے ہم بھلا تو نہیں سکتے، مگر دوبارہ جی بھی نہیں سکتے۔ اب تمہارا ذکر ہماری خاموشی میں ہوگا، تمہاری یاد ہماری تنہائی میں، اور تمہاری محبت ہمارے دل کے اُس کونے میں رہے گی جہاں کسی اور کی رسائی کبھی نہیں ہوگی۔ 💔💔🥀
2026-10-23 20:02:00
5
asaamop 786 :
ab bat tare Kun pa ha kush kar mara mola ak shks Tara dhar sa parashan gia ga 🙌🙂🙂