محترمہ تم سے ایک شیکوہ [Teary eyed]ہے کہ تو مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صلی اللہ علیہ وسلم تو لگایا ہے مگر باقی سارے انبیاء کرام علیہم السلام کے علیہم سلام نہیں لگایا [Heartwarming]
2026-10-24 17:54:24
22
𓂀 لفظِ انصاری ✈︎ :
موسی نے ہمیں سکھایا راستہ نہ ہو پھر بھی اللہ پر یقین رکھو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا دعا تقدیر بدل دیتی ہے ادم نے سکھایا توبہ کرو اللہ معاف کر دیتا ہے یوسف نے سکھایا اللہ پر بھروسہ رکھو ذلت عزت میں بدل جائے گی یعقوب نے سکھایا اللہ پر بھروسہ رکھو بچھڑے ہوئے بھی مل جائیں گئے یونس نے فرمایا اندھیرے میں بھی اللہ کو پکارو