@poetry_writes_06: کبھی ہماری یاد نہ آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟💔 Agar Tum Khush Ho Mujh Se Bina Baat Kiye To🥀 Main Dua Karunga🥺 Ke Tumhe Kabhi Hamari Yaad Na Aaye💔 #foryou #sad #urdushayari #urdupoetrystatus #fypシ @لفظوں کی محفل💔
پھول بن کر مسکرانا زندگی ہے
مسکرا کے غم بھلانا زندگی ہے
جیت کر کوئی خوش ہو تو کیا ہوا
ہار کر خوشیاں منانا بھی زندگی ہے
2026-10-24 09:47:55
6
vishwa new Karachi :
@🌜n s🌛:*صبر کے گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ*
*ائندہ زندگی کی ساری مٹھاس چھین لیتے ہیں*☺️
2026-10-23 20:56:27
4
Rana Awais Rajpoot A 💔 S 🥀 :
hyyyyy❤️❤️❤️❤️
2026-10-23 17:19:14
4
Muslim girl :
agar onhe hamare yad ate ho te to wo hame chorte hi nahi 😭😭😭😭
2026-10-24 12:51:05
2
unknown💕 :
اگر وہ مجھ سے بات کیے بغیر خوش ہے، 🥀💔
تو خدا کرے اُس کی خوشی ہمیشہ قائم رہے۔ 🤲🏻🤍✨
2026-10-24 14:51:43
1
arshad😍 :
nai khush hu
2026-10-24 04:51:22
1
Irhanoor :
وہ خوش ہے میرے بغیر تو پھر شکایت کیسی
اب میں اسے خوش بھی نہ دیکھوں تو پھر محبت کیسی
2026-10-24 11:00:12
1
☆⃝⃕♥️ ₘᵣ king 👑 Abdullah 💯 :
yes 🙂↕️
2026-10-24 22:17:29
0
🌜n s🌛 :
*صبر کے گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ*
*ائندہ زندگی کی ساری مٹھاس چھین لیتے ہیں*
2026-10-23 18:20:06
1
strong jutt 12345 :
ameen
2026-10-24 09:27:31
1
Black Screen Poetry :
🥺🥺
2026-10-25 10:26:36
0
sikandar034136985 :
امین
2026-10-25 12:50:46
0
Khan sattar :
سامنے منزل تھی اور پیچھے اُس کی آواز،
رکتا تو سفر جاتا، چلتا تو بچھڑ جاتا۔
مے خانہ بھی اُس کا تھا، محفل بھی اُس کی،
اگر پیتا تو ایمان جاتا، نہ پیتا تو صنم جاتا۔
سزا ایسی ملی مجھ کو، زخم ایسے لگے دل پر،
چھپاتا تو جگر جاتا، سناتا تو بکھر جاتا۔۔۔۔