@nfanewshafizabad: اہلیانِ حافظ آباد کی جانب سے الناصر گروپ آف کمپنیز کو انسانیت کی خدمات پر خدماتی ایوارڈ پیش کیا گیا الناصر گروپ آف کمپنیز کی انسانیت کے لیے بہترین خدمات کو سراہتے ہوئے یہ ایوارڈ پیش کیا گیا۔ منجانب: اہلیانِ حافظ آباد #alnasirgroupofcompanies #Hafizabad #nasirhabib #foryou #breakingnews