@sam_editz94: زندگی کی سب سے بڑی اداسی یہ ہے کہ ہم بڑے ہوتے جاتے ہیں اور ہمارے سر پر سایہ کرنے والے ماں باپ کی جوانی ڈھلتی جاتی ہے۔ کاش ہم وقت کو روک سکتے، باپ کے چہرے کی جھریاں مٹا سکتے اور اس کے سفید بالوں میں پھر سے جوانی کے رنگ بھر سکتے۔جس باپ کی انگلی پکڑ کر چلنا سیکھا تھا، وہ اب آہستہ آہستہ بوڑھا ہو رہا ہے۔زندگی کی سب سے خاموش تکلیف شاید یہی ہے کہ ہم اپنے خوابوں کے قریب ہوتے جا رہے ہیں اور ہمارے والدین اپنی جوانی سے دور ہوتے جا رہے ہیں لیکن دنیا کی ہر دولت ایک طرف اور ماں باپ کا سر پر سلامت رہنے والا سایہ ایک طرف۔ یا اللہ! ہمارے والدین کو صحت، سکون اور لمبی زندگی عطا فرما۔ آمین۔ 🤲❤️ #fyp #trending #viral #parents #pardesi