Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@morningscreaming: #mtrainier #pnw
>_<
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 24 October 2026 14:11:13 GMT
414
49
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.12MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.94MB
)
Watermark .mp4 (
1.03MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @morningscreaming, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
This @Momcozy birth ball has been so nice to have around for late pregnancy. If you’re an expecting mama I would grab one ❤️ #pregnancy #ad #ugc #momcozy
Người dân mang bao tải nhận tiền đền bù dự án mở rộng quốc lộ 1A #vnexpress #vnego
میں نےایک ایساشخص ہاراہےجس کاخسارہ پوری دنیامل کر بھی پورانہیں کرسکتی وہ شخص جسےمیں نے اپنی دعاؤں میں مانگاتھا جسےاپنی خوشیوں سےبڑھ کرچاہاتھاجسکی ایک مسکراہٹ کےلیےاپنی ہزاروں پریشانیاں چھپالیاکرتاتھاآج وہی شخص میری زندگی سےایسےدورہوگیاہے کہ اب چاہ کربھی اُسے اپنا نہیں کہہ سکتاکچھ لوگ زندگی میں صرف محبت بن کرنہیں آتےبلکہ ہماری عادت ہماراسکون ہماری خوشی اورہماری پوری دنیابن جاتےہیں پھرجب وہی لوگ چھوڑکرچلےجاتےہیں تو انسان زندہ تورہتاہے مگراُس کےاندر بہت کچھ ہمیشہ کےلیے خاموش ہوجاتاہے میں نےاُسےصرف کھویانہیں میں نےاُسکے ساتھ اپنےبہت سےخوابںاپنی ہنسی اپناسکون اوراپنی زندگی کےوہ خوبصورت لمحے بھی کھودیےجنہیں میں کبھی ختم ہوتا ہوادیکھنانہیں چاہتا تھااب کون سمجھائےگا مجھےکہ میری خاموشی کےپیچھےکتنی تکلیف چھپی ہے؟کون میری آنکھوں میں دیکھ کرمیرےدل کاحال سمجھےگا؟ کون میری ناراضگی میں چھپی محبت کومحسوس کرےگا؟کون مجھےاُسطرح اپناسمجھےگاجیسے کبھی وہ سمجھاکرتاتھا سب کہتےہیں کہ وقت کےساتھ سب ٹھیک ہوجاتاہےمگرکوئی اُن سےپوچھےجنکےدل میں کسی ایک شخص کی جگہ ہووہ اُسکی جگہ کسی دوسرےکوکیسےدےسکتےہیں؟ کچھ رشتے ختم ہوجاتےہیں مگراُنکی یادیں عمربھرانسان کاپیچھانہیں چھوڑتیںسب سےزیادہ تکلیف تب ہوتی ہےجب انسان کسی کوکھونانہیںچاہتاپھربھیحالات غلط فہمیاں اورفاصلےاُسےاُس شخص سے دورکردیتےہیں جسکےبغیرزندگی کاتصوربھی کبھی نہیں کیاہوتاکاش اُسےکبھی احساس ہوکہ میں نےاُسے کتنی شدت سےچاہاتھاکتنی باراپنی اناکواُسکی محبت کے سامنےجھکایاتھاکتنی باراپنےدلکی تکلیف چھپاکراُسکےچہرے پرمسکراہٹ لانےکی کوشش کی تھیں میں نےاُس سےکبھی دنیاکی ساری خوشیاں نہیں مانگیں بس اتناچاہاتھاکہ وہ میرا بن کررہےاورمجھےکبھی تنہانہ چھوڑے مگرشایدمیری محبت اُسکےلیےاتنی اہم نہیں تھی جتنی وہ میرےلیےتھاشایدمیری وفاؤں کی اُس کی نظرمیں کوئی قیمت نہیں تھی ورنہ جوشخص کسی کےدل میں اپنی جگہ بنا لیتا ہے، وہ اُسے یوں بے سہارا چھوڑ کر نہیں جاتا آج بھی اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے قیمتی چیز کیا کھوئی ہے تو میرا جواب صرف ایک ہوگا میں نے اپنا وہ شخص کھویاہےجسکے ہوتے ہوئے مجھے کسی اور چیز کی کمی محسوس نہیں ہوتی تھی اب نہ کسی سےکوئی شکوہ ہے نہ کسی سےکوئی شکایت . . . . #creatorsearchinsights #fypシ゚viral🖤tiktok #viewsproblem😥🙏
عامله فيها ما بتعرف الكمونيه #سودانيز_تيك_توك #تيك_توك
gak ada beda😂😂 #babymonster #chiquita #predebut
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy