@ghulamerasoul: عشقِ رسول ﷺ کی لازوال داستان، غازی علم الدین شہیدؒ کا عرس مبارک شمعِ رسالت ﷺ کے پروانے، غازی علم الدین شہید رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک 30 اور 31 اکتوبر کو میانی صاحب قبرستان، لاہور میں منعقد ہوگا۔ آپؒ کی عظیم قربانی تاریخِ عشقِ رسول ﷺ کا روشن باب ہے، جو ہمیشہ عاشقانِ رسول ﷺ کے دلوں میں زندہ رہے گا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ اور ادبِ مصطفیٰ ﷺ کی دولت نصیب فرمائے۔ آمین۔ #غازی_علم_الدین_شہید #عرس_مبارک #عشق_رسول ﷺ #میانی_صاحب_لاہور #منم_غلام_یا_رسول_اللّٰہ
غازی علم دین تیری عظمت نو سلام تیری قد تیری قبر تے اللہ تعالی ہزاروں کروڑوں اپنی رحمتیں فرمائے اپ عاشق رسول ہیں اللہم صلی علی یا سیدی یا رسول اللہ وعلی الک وصحابک یا سیدی یان اللہ
2026-10-24 18:12:05
19
Rana Mateen 01 :
dfa slaam hai in pak hstion ko
2026-10-25 15:11:39
3
HERSES :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💗💖❤️
2026-10-25 04:15:43
13
RaheemRizvi 🐦 :
علم دین کے وارث
2026-10-26 06:18:56
3
Awais javed 💕 :
جب تک سورج چاند رہے گا غازی تیرا نام رہے گا
2026-10-25 17:45:30
5
Mukhtar tanoli :
لبیک یارسول اللہ
2026-10-25 09:09:29
5
RAنA SARفRAZ :
2026-10-25 13:27:24
2
Arain Badsha 116 :
غازی علم دین شہید کا مزار کہاں پر ہے کوئی بتا دو پلیز
2026-10-26 11:44:29
0
Hussnain Ladhar :
mashallah ❤️
2026-10-24 14:39:56
5
Muhammad afzal saudi :
I love Muhammad
2026-10-25 09:08:00
1
Jamil :
Masha Allah
2026-10-26 07:13:11
1
RAJPOOT BHATTI 007⚡🙌 :
سلام یا محمد وآل محمد
غازی علم الدین شہید تیری عظمت کو سلام
2026-10-25 16:31:12
4
lala usman nazir :
سَلَامٌ قَوْلًا مِنْرَبٍّرَحِيمٍ
2026-10-25 00:30:58
4
qamrkhakh :
یا اللہ
ایسی شہادت عطاء فرمائیں آمین ثم آمین
2026-10-25 13:58:36
3
YASEEN BARYAR :
subhanallha mashallha
2026-10-25 02:33:10
2
To see more videos from user @ghulamerasoul, please go to the Tikwm
homepage.