@ijazulhaq00: میرے بابا جان! 💔 آپ کے جانے سے زندگی میں ایک ایسا خلا پیدا ہو گیا ہے جو کبھی پُر نہیں ہو سکتا۔ آپ کی یادیں ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہیں گی۔ اللہ پاک آپ کی قبر کو نور سے بھر دے، آپ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭