مسئلہ یہ ہے کہ اج کل دوسری عورتوں کو یہ تربیت دی جا رہی ہے کہ جا کر پہلی بیوی کو چھڑوانا ہے بس یہ وجہ ہے ورنہ کوئی اور وجہ نہیں ہے جبکہ اسلام میں بھی چار شادیاں جائز ہیں اس کا مطلب ہے ہم مسلمان ہی نہیں رہے میرے ہسبینڈ نے بھی میرے بعد تین شادیاں کی ہیں تینوں نے ا کر یہی ڈیمانڈ کی کہ اس کو چھوڑو میرے شوہر نے مجھے نہیں چھوڑا تینوں خلا لے کر چلے گئی ہیں یہ اج کل کے حالات چل رہے ہیں
2026-10-25 10:43:54
1
Aymen :
❤️💯🙌
2026-10-25 08:54:21
0
To see more videos from user @mano19218, please go to the Tikwm
homepage.