@khan.afridi4518: پاکستان کو بہت بڑی وکٹ مل گئی! رضا اللہ کی شاندار فیلڈنگ کی بدولت انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک رن آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے ہیں۔ انگلینڈ کو صرف 19 رنز کے اسکور پر تیسرا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ کیا ہی شاندار فیلڈنگ ہے! 🔥 #unfilteredismail #PakvsEng