@adhora.ishq76: درخواست برائے عشق بخدمت جناب بے وفا صاحب ، جناب عالی ! بڑے ادب سے گزارش ہے کہ میں آپ کو چاہتا ہوں ۔ اور میں آپ سے بے انتہا پیار کرتا ہوں ۔ اور آپ سے ملنے کی حسرت رکھتا ہوں ۔ برائے مہربانی فرما کر ایک یوم کا دیدار عنایت فرمائیں ۔ آپکی عین نوازش ہوگی سیکشن : زخمی دل رول نمبر : آنسو کلاس : محبت #urdupoetrylovers #viewsproblem #foryoupage❤️❤️ #viralvideos #unfreezemyacount @Basit Naeemi @MS❤️🩹
کفن نہ ڈالو میرے منہ پر مجھے عادت ہے مسکرانے کی
❤️🩹🥀
میرا جناز ہ نہ اٹھاؤ مجھے امید ہے کسی کے انے کی اگر دیر ہو جائے تو اسے کچھ نہ کہنا کیوں کہ اسے عادت ہے مجھے ستانے کی
جب پہنچ ائے میری لاش پر اسے کہنا اب ضرورت نہیں انسو بہانے کی