@chuzza602: کبھی کسی نے تمہیں تمہاری خوبیاں نہیں بتائی؟ تو سنو! تم خوبصورت ہو، تم ایک نعمت ہو تم سمجھدار ہو، مخلص ہو، مہدی ہو مضبوط ہو تمہاری مسکراہٹ دل جیت لیتی ہے تم شاید خود کو عام سمجھتے ہو مگر میرے لیے بے حد خاص ہو۔ #foryou #astheticvideo #urdu poetry lines ✨ #unfreezemyaccount🙏🙏🙏🙏