@choudhuryhamzaali: 🏏🔥 انگلینڈ کی ٹیم 241 رنز پر آل آؤٹ! پاکستان کو جیت کے لیے 242 رنز درکار! 🇵🇰💚 شاہین آفریدی کی تباہ کن بولنگ نے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو ہلا کر رکھ دیا! 🔥 شاہین نے 4 وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کو مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا۔ اب نظریں پاکستانی بلے بازوں پر ہیں! 👀 کیا گرین شرٹس یہ ہدف آسانی سے حاصل کرکے شاندار فتح اپنے نام کر سکیں گے؟ 💚🏆 💬 آپ کے خیال میں پاکستان کتنے اوورز میں یہ ہدف حاصل کر لے گا؟ کمنٹس میں اپنی پیش گوئی بتائیں! 👇 #PAKvENG 🏏🔥🔥 شاہین آفریدی کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم 241 رنز پر ڈھیر! 🎯🇵🇰 کپتان شاہین آفریدی نے زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا 👏🔥 🏏 پاکستان کو پنک ڈے میچ جیتنے کے لیے 242 رنز درکار ہیں! اب دیکھنا یہ ہے کہ قومی شاہین ہدف حاصل کرکے فتح کا جشن مناتے ہیں یا نہیں! 💚🇵🇰 پاکستان جیتے گا، ان شاء اللہ! 🏆💚ٹرائی نیشن سیریز ۔۔۔ انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کیخلاف 241 رنز پر ڈھیر ۔🇵🇰🔥 انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دے دیا، انگلینڈ کی پوری ٹیم 46 اوورز کے اندر پویلین واپس لوٹ گئی۔🔥 💯 بین ڈکٹ کی شاندار سنچری! انگلینڈ کی جانب سے بین ڈکٹ نمایاں بیٹر رہے، جنہوں نے 105 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کے مجموعے میں اہم کردار ادا کیا۔🏏🔥 💚 شاہین آفریدی کی تباہ کن بولنگ!.🔥 پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 46 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں اور انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو مشکلات سے دوچار کیا۔🔥 رضا اللہ — 38 رنز دے کر 2 وکٹیں عرفات منہاس — 26 رنز دے کر 2 وکٹیں۔🔥 🎯 اب پاکستان کو یہ میچ جیتنے کے لیے 242 رنز درکار ہیں، کیا پاکستانی بیٹرز ہدف حاصل کرکے ٹیم کو فتح دلوا سکیں گے؟ 🇵🇰🏏 ۔ ۔ #PAKvENG #CricketKaJashan #PakistanCricket #PinkDay