@ismail_sports03: | Match 4 ODI Tri Series 2026 | | 2nd Innings Full Highlights | | Pakistan vs England | | ENG VS PAK | #cricketlover #Highlights #growaccount #Foryoupage #viral
پچھلے میچ میں 6 وکٹ لینے والے عرفات منہاس کو آج 28 اوور کا انتظار کرنا پڑا ، جب بین ڈکٹ اور سیم کرن کی پارٹنر شب 80 سے اوپر کی ھوئی تب شاہین نے مجبور ہوکر عرفات کو بال تھمائی ، اور اس نے بن ڈکٹ کو چلتا کیا ۔ اسی دوران جب انگلینڈ ایک موقع شدید پریشر میں تھا وہاں شاداب صائم اور آغا سے شاہین نے 12 اوور کراۓ اور نتیجہ صفر نکلا ۔ بین ڈکٹ نے جم کر تینوں کی دھلائی کی اب سوال یہ ہے کہ اس قسم گھٹیا کپتانی کے پیچھے کیا راز تھا کہ آپ نے اپنے فرنٹ لائن کے بولر کو 28 over تک بال ہی نہیں دی ، اور پارٹ ٹائم سپنر سے بالنگ کرائی جس وقت انگلینڈ ٹیم پریشر میں تھی ۔ اگر عرفات منہاس سے اس وقت بالنگ کرائی ھوتی تو انگلینڈ 200 تک بھی نہیں پہنچ پاتا ۔
شاداب خان کو آخر میں 11 نمبر کے بیٹر کو آؤٹ کرنے کیلے بالنگ دی گی ، مگر ان سے وہ بھی نہ ہو سکا اور اسی چکر میں عرفات منہاس کا کوٹہ بھی ادھورا رہ گیا ۔ جب ٹیم کے کمبی نیشن کو داماد کو کھلانے کے لیے توڑا جائے گا تو پھر اس قسم کی بیوقوفی تو ہو گی نا ۔
2026-10-25 18:57:45
0
جنجڑ جٹ چھینےورکاں😈💥🔥🔥 :
Pakistan win by 1 wicket
2026-10-25 16:13:03
4
Abdul@@ :
صائم ایوب کو بار بار موقع دے رہا ہے لیکن پرفارمینس پھر بھی زیرو ۔۔اس کو باہر نکال دے کسی اور پلیئر کو موقع دے
2026-10-25 18:24:00
0
️ :
😂
2026-10-25 18:23:09
0
ishtiaq ahmad :
Babar tw same ikbhe jgha se bold hota ha raha Kafi salon se. Inswing ya incuter hota tw ya lbw hota ya bold. SB ko pata chal chuka
2026-10-25 18:26:45
0
Shahid Ullah :
:پاکستان وہ بندوق ھے جسے مالک کو بھی خطرہ اور دشمن کو بھی😂
2026-10-25 17:39:31
0
Shakeel jaral295 :
6p.
2026-10-25 16:55:51
0
To see more videos from user @ismail_sports03, please go to the Tikwm
homepage.