اے میرے خالق و مالک، اے قادرِ مطلق اللہ پاک! تجھے تیری ذاتِ اقدس کا اور تیرے محبوبِ کائنات، رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محبت اور ان کے مقامِ بلند کا واسطہ اور وسیلہ دیتا ہوں، کہ میرے مرشدِ کریم، روحی فداہ، سراپا نور، ضیاءِ ملت و طریقت، حضور ضیاء چست جانِ جاناں، تاجدارِ سیال شریف حضرت قبلہ عالم خواجہ محمد نور الدین سیالوی مدظلہ العالی کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا، ان کے سایۂ عاطفت کو ہم پر ہمیشہ قائم و دائم رکھنا، اور انہیں تادیر صحت، تندرستی اور عافیت کے ساتھ سلامت رکھنا، آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
2026-10-26 02:35:39
0
Babar jhang ala :
mashallah
2026-10-26 04:27:47
0
Noman 786 :
mashallha
2026-10-26 03:06:31
0
Junaid Jani :
ماشاءاللہ
2026-10-25 17:05:07
0
Mohammed Imran Kotwal :
2026-10-25 16:49:21
0
امان اللہ فتوآنہ 51214 :
بزرگوں کا احترام ضرور کرنا چاہیے لیکن رش حق کی کی دلیل نہیں ۔۔۔شاید بھگوان کی پوجا اور تہواروں میں اس سے زیادہ رش ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ویسے اس پیر کی کوئی اسلامی خدمات تحقیق تفسیر؟؟؟؟؟