@kamranaesthicx: ہر مسکراہٹ کے پیچھے خوشی نہیں ہوتی، بعض چہرے اپنے اندر درد کا ایک پورا جہان چھپائے رکھتے ہیں۔ 🥀 کچھ لوگ اپنے دکھ کسی سے بیان نہیں کرتے، نہ شکوہ کرتے ہیں، نہ اپنی تکلیف کا تماشا بناتے ہیں۔ بس حضرت یوسفؑ کی طرح آزمائشوں میں صبر اور اللہ پر یقین رکھتے ہیں۔ کیونکہ بعض لوگوں کی خاموشی کمزوری نہیں، اُن کے صبر کی وہ انتہا ہوتی ہے جسے صرف اللہ جانتا ہے۔ 🤍🕊️ #fyp