@:تمہارے ہجر کے رونے سے ہٹ کے روئیں گے
ہم اپنے ذاتی دکھوں سے ہٹ کے روئیں گے
جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا سو ہم
بروز حشر خدا سے لپٹ کے روئیں گے
ہمیں خدا کی توجہ اشد ضروری ہے
ہمیں خدا کی توجہ اشد ضروری ہے
کسی فقیر کا قا سہ الٹ کر روئیں گے
2026-10-25 17:34:24
0
cáncerian ♋🦀 :
Sahi Kaha or mujhe 2 din sy neend Nahi ai
2026-10-25 17:37:27
0
ASAD ALi MaHar :
hyeee hyeee really Yar
2026-10-25 17:49:49
1
Zorain Javaid :
@🥀🥀:اسکے بعد لاکھوں ہاتھ اٹھے محبت کے لیے لیکن دل مطمئن نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد