@saza_e_ishq212: کچی عمر نے وہ سبق سکھا دیے جو کتابوں میں نہیں ملتے، یہاں لوگ کردار نہیں، حالات دیکھ کر عزت کرتے ہیں۔ اچھے وقت میں ہر شخص اپنا بننے کی کوشش کرتا ہے، برے وقت میں اپنوں کی حقیقت سامنے آتی ہے۔ لوگ آپ کی نیت سے زیادہ آپ کی حیثیت دیکھتے ہیں، آپ کی وفاداری سے زیادہ آپ کی کامیابی کو اہمیت دیتے ہیں۔ اسی لیے ہر کسی سے عزت کی امید مت رکھو، اپنا کردار مضبوط رکھو، کیونکہ حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔ آج جو تمہیں نظر انداز کرتے ہیں، کل تمہاری مثالیں بھی دے سکتے ہیں۔ وقت بدلتا رہتا ہے، مگر انسان کا اصل کردار ہی اس کی پہچان ہوتا ہے۔ #creatorsearchinsights #fyp #viral #urdupoetrydeeplines #whatsappstatus @creator search insights